Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sindh police

سکھر، پولیس موبائل حادثے کا شکار، 2 اہلکار جاں بحق
اہم خبریں

سکھر، پولیس موبائل حادثے کا شکار، 2 اہلکار جاں بحق

Sukkur, police mobile accident victim, 2 officials killed سکھر میں مشکوک کار کے تعاقب میں پولیس موبائل درخت سے ٹکرانے کے واقعے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق 3 زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ کار سوار مشکوک افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ایس ایس پی سکھر امجد شیخ کے مطابق پولیس موبائل رینگ روڈ پر گشت پر تھی کہ مشکوک کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔مشکوک کار سواروں کی جانب سے نا رکنے پر کار کا تعاقب کیا گیا تو جعفرآباد کے قریب تیز رفتار پولیس موبائل بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی۔ایس ایس پی سکھر کا کہنا ہے کہ کار سواروں کی تلاش کیلئے پولیس کی کوشش جاری ہے۔ 3 people including 2 police personnel were killed in the incident of police mobile hitting a tree while chasing a suspicious car in Sukkur.According to the police, 3 injured policem...
خیرپور: سیشن کورٹ آنیوالے 3 افراد قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مقامی خبریں

خیرپور: سیشن کورٹ آنیوالے 3 افراد قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Khairpur: 3 people who came to the session court were killed in the murder attack خیرپور کی سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے کورٹ میں موجود لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی ، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد عدالت پیشی پر آئے تھے، واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، واقعے کے فوری بعد جاں بحق ہونے والے 2 افراد کی لاشوں اور 1 شدید زخمی کو سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شدید زخمی شخص نے بھی دم توڑ دیا۔ پولیس نے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ A firing incident has taken place outside the session court of Khairpur, as a result of which 3 people have died. According to the police, the firing caused a...
احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
Uncategorized, مقامی خبریں

احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

11 police personnel dismissed for disobeying orders خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ۔ بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوں نے تصدیق کی ہے۔ڈی پی او کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لکی مروت میں ڈیوٹی دینے سے انکار پر برخاست کیا گیا ہے۔ 11 police officers were dismissed from their jobs for disobeying orders in Bannu district of Khyber Pakhtunkhwa. DPO Bannu has confirmed the dismissal of 11 policemen for disobeying orders.According to the DPO, the policemen have been dismissed for refusing duty at Lucky Marwat....
سوات: پولیس موبائل پربم دھماکا، 1 اہلکار شہید، 3 زخمی
مقامی خبریں

سوات: پولیس موبائل پربم دھماکا، 1 اہلکار شہید، 3 زخمی

Swat: Police mobile bomb blast, 1 officer martyred, 3 injured خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مالم جبہ روڈ پر پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے مالم جبہ روڈ پر جہان آباد کے قریب پولیس موبائل پر دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں کانسٹیبل برہان شہیدجبکہ 3اہلکار سرزمین،حسین گل اور امان اللہ زخمی ہوگئے ،زخمیوں اورشہید پولیس اہلکار کی میت کوسیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس وین 10 سے زائد ممالک کے سفیروں کی سیکیورٹی قافلے میں شامل تھی۔ دھماکے میں تمام سفیر محفوظ رہے، واقعہ کے بعد تمام سفیر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ A policeman was martyred and 3 injured in a remote control bomb blast on a police mobile on Malam Jabba Road in Swat district of ...
پولیو ورکرز کی سیکیورٹی میں غفلت، ڈی سی اور ایس ایس پی کے عہدوں سے برطرف
اہم خبریں

پولیو ورکرز کی سیکیورٹی میں غفلت، ڈی سی اور ایس ایس پی کے عہدوں سے برطرف

Negligence in the security of polio workers, dismissed from the posts of DC and SSP مقرر ناظمہور میری کوب آباد میں پولس ورکرز کی اور پولس کے انتظامی امور میں غفلت کے بعد اپنے پیاروں سے الگ کیا گیا۔ جیک آباد میں شامل نہ ہونے اور انتظامات میں عمومی طور پر غور کرنے کے نتیجے میں بعض افراد نے ایک خاتون پولس ورکر کو گھر پر بچوں کو پولس کے قطرے پلانے کے بہانے ویران کی جگہ پر جا کر ریپ کر دیا۔ ندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کا اضافی چارج ڈپٹی کمشنر کشمور کندھ کوٹ امیر فضل اویسی کے سپرد کر دیا گیا۔ایس ایس پی جیکب آباد سمیر نور چنا کو بھی عہدے سے فارغ کردیا گیا،سمیر نور چنا کو سینٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔اسی طرح ایس ایس پی جیکب آباد کا اضافی چارج ایس ایس پی کشمور کندھ کوٹ بشیر بروہی کے سپرد کردیاگیا،انتظامات میں غفلت پر ڈی ایچ او جیکب آباد کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ افسران کو...
گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ
مقامی خبریں

گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ

Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kacha گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ کیا ، جس کے نتیجےمیں 2 سگے بھائی اور چچا جاں بحق ہوگئےانچر پھٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک سالہ بچہ عبدالجبار، 10 سالہ عبدالغفور اور 50 سالہ حسین بخش شر شامل ہیں۔ Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kachhe, as a result of which 2 brothers and an uncle were killed.4 people including a woman were seriously injured due to Anchar explosion, one year old baby Abdul Jabbar, 10 year old Abdul Ghafoor and 50 year old Hussain Bakhsh Shar were among the dead....
Optimized by Optimole