Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sindh governor

کراچی میں قاتل ڈمپروں کولگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا: گورنر سندھ
اہم خبریں

کراچی میں قاتل ڈمپروں کولگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا: گورنر سندھ

If Kulgam is not given to killer dumpers in Karachi, I will be forced to take extreme measures: Sindh Governor گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں قاتل ڈمپروں کولگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا۔اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ایک ہی روز میں کراچی کے 4 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا، صرف کراچی ہی میں ڈمپروں کے کچلنےکےاس قدرواقعات کیوں ہیں، ڈمپر ڈرائیورز کا لوگوں کوکچل کر فرار ہونا سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی غفلت کب تک معصوم شہریوں کی زندگیاں چھینےگی، جس کمپنی کا ڈمپرحادثے کا ذمہ دار ہو،اس کمپنی کےخلاف کارروائی کی جائے۔سندھ حکومت ڈمپر مافیا کےخلاف ایک ہفتے میں لائحہ طے کرے، سندھ حکومت ڈمپر مافیا کےخلاف کارروائی کرے ورنہ میں لائحہ عمل دوں گا، ڈمپر حادثے میں جاں بحق افراد کی نمازجنازہ میں شرکت کروں گا۔ Sindh Governor K...
سابق مشیرِ وزیرِاعلیٰ سندھ کی گاڑی سے چرس اور کلاشنکوف برآمد ہونے پر گرفتار
مقامی خبریں

سابق مشیرِ وزیرِاعلیٰ سندھ کی گاڑی سے چرس اور کلاشنکوف برآمد ہونے پر گرفتار

Arrested for finding hashish and Kalashnikov from Sindh's former advisor to the Chief Minister وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو لطیف آباد سے ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے ، ان کے قبضے سے 5 کلوچرس،کلاشنکوف اور نقدی برآمد ہوئی ہے ، جس کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ سردار اسماعیل ڈاہری منشیات کے عادی ہیں، ان کی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ہے، ممکن ہو وہ منشیات کا کاروبار کرتے ہوں تاہم اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش تسلیم کیا ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرتا ہے، ملزمان سے منشیات ان کی گاڑی سے ملی۔ Sardar Ismail Dahri, the former adviser to the Chief Minister of Sindh, has been arrested. According to the police, Ismail Dahri was arrested along with his ac...
Optimized by Optimole