Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sindh

سندھ کا ہر محکمہ بھتہ لیتا ہے، رقم وزیروں تک جاتی ہے: علی خورشیدی
اہم خبریں

سندھ کا ہر محکمہ بھتہ لیتا ہے، رقم وزیروں تک جاتی ہے: علی خورشیدی

Every department in Sindh takes bribes, the money goes to ministers: Ali Khorshidi سندھ اسمبلی میں اپویشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ کا ہر محکمہ بھتہ لیتا ہے، بھتے کی یہ رقم وزیروں تک جاتی ہے۔کراچی میں ایم کیو ایم اراکینِ اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ لیاری گینگ وار کو لوگ نہیں بھولے، شناختی کارڈ دیکھ کر ٹکڑے کیے جاتے تھے، پیپلز پارٹی میں ننھے منے ترجمانوں کا مقابلہ چل رہا ہے۔علی خورشیدی نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مرکزی قیادت اور چیئرمین نے پریس کانفرنس کی، 17 سال سے قائم پیپلز پارٹی کی حکومت کے بارے میں بتایا، کرپشن اور نااہلی کے بارے میں سب کو بتایا ہے۔انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس پر سندھ حکومت کے 10روپے کے 12 ترجمان بول پڑے، قیادت کسی بھی جماعت کی رول ماڈل ہوتی ہے، 100 روپے کے 22 اسپیشل اسسٹنٹس اور ترجمانوں نے ہماری قیادت کو ٹارگٹ کیا، پیپلز پارٹی...
دس ہزار کلو غیرمعیاری مصالحہ برآمد، سندھ فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی
اہم خبریں

دس ہزار کلو غیرمعیاری مصالحہ برآمد، سندھ فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی

Export of 10,000 kilos of substandard spices, major action of Sindh Food Authority سندھ فوڈ اتھارٹی نے سرجانی ٹاؤن میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار کلو غیرمعیاری مصالحہ برآمد کر لیا۔ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق فیکٹری کے معائنے کے دوران 400 سے زائد خراب مصالحوں کی بوریاں ملیں، مصالحوں میں کیڑے، کارن فلور اور چوکر کی ملاوٹ پر فیکٹری سیل کر دی گئی۔سندھ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ فیکٹری کے پیداواری یونٹ میں کاکروچ، بلیاں اورمکڑیوں کے جالے پائے گئے، غیر معیاری مصنوعات فروخت کرنے پر فیکٹری پر 4 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی نےبتایا کہ ان کی ٹیم نے فیکٹری کو فوری طور پر سیل کر دیا۔ The Sindh Food Authority recovered 10,000 kg of substandard spices in a major operation in Sarjani town.According to the spokesperson Sindh Food Authority, during the insp...
خیرپور: سیشن کورٹ آنیوالے 3 افراد قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مقامی خبریں

خیرپور: سیشن کورٹ آنیوالے 3 افراد قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Khairpur: 3 people who came to the session court were killed in the murder attack خیرپور کی سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے کورٹ میں موجود لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی ، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد عدالت پیشی پر آئے تھے، واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، واقعے کے فوری بعد جاں بحق ہونے والے 2 افراد کی لاشوں اور 1 شدید زخمی کو سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شدید زخمی شخص نے بھی دم توڑ دیا۔ پولیس نے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ A firing incident has taken place outside the session court of Khairpur, as a result of which 3 people have died. According to the police, the firing caused a...
سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر سسٹم میں شامل
اہم خبریں

سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر سسٹم میں شامل

Discovered oil and gas deposits in Sanghar included in the system سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر کو سسٹم میں شامل کر دیا گیا۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سمبار فارمیشن میں بلوچ-2 کنویں کو سنجھورو بلاک میں پیداوار کے لیے فعال کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بلوچ-2 کنویں کی 3920 میٹر تک کھدائی کے بعد تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ-2 کنویں سے یومیہ 350 بیرل تیل اور 50 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے۔ Discovered oil and gas deposits in Sanghar district of Sindh were added to the system.A spokesman for Oil and Gas Development Company Limited (OGDCL) said that the Baloch-2 well in the Sambar Formation has been activated for production in the Sanjhuru block.He said that oil and gas reserves...
پولیو ورکرز کی سیکیورٹی میں غفلت، ڈی سی اور ایس ایس پی کے عہدوں سے برطرف
اہم خبریں

پولیو ورکرز کی سیکیورٹی میں غفلت، ڈی سی اور ایس ایس پی کے عہدوں سے برطرف

Negligence in the security of polio workers, dismissed from the posts of DC and SSP مقرر ناظمہور میری کوب آباد میں پولس ورکرز کی اور پولس کے انتظامی امور میں غفلت کے بعد اپنے پیاروں سے الگ کیا گیا۔ جیک آباد میں شامل نہ ہونے اور انتظامات میں عمومی طور پر غور کرنے کے نتیجے میں بعض افراد نے ایک خاتون پولس ورکر کو گھر پر بچوں کو پولس کے قطرے پلانے کے بہانے ویران کی جگہ پر جا کر ریپ کر دیا۔ ندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کا اضافی چارج ڈپٹی کمشنر کشمور کندھ کوٹ امیر فضل اویسی کے سپرد کر دیا گیا۔ایس ایس پی جیکب آباد سمیر نور چنا کو بھی عہدے سے فارغ کردیا گیا،سمیر نور چنا کو سینٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔اسی طرح ایس ایس پی جیکب آباد کا اضافی چارج ایس ایس پی کشمور کندھ کوٹ بشیر بروہی کے سپرد کردیاگیا،انتظامات میں غفلت پر ڈی ایچ او جیکب آباد کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ افسران کو...
گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ
مقامی خبریں

گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ

Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kacha گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ کیا ، جس کے نتیجےمیں 2 سگے بھائی اور چچا جاں بحق ہوگئےانچر پھٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک سالہ بچہ عبدالجبار، 10 سالہ عبدالغفور اور 50 سالہ حسین بخش شر شامل ہیں۔ Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kachhe, as a result of which 2 brothers and an uncle were killed.4 people including a woman were seriously injured due to Anchar explosion, one year old baby Abdul Jabbar, 10 year old Abdul Ghafoor and 50 year old Hussain Bakhsh Shar were among the dead....
Optimized by Optimole