Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sikandar hayat khan sherpao

طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان؛ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
اہم خبریں

طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان؛ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

Announcing a trip to Dubai for students; Education Minister Rana Sikandar Hayat صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ جامعات میں ایسی ڈگری پڑھائیں گے کہ جاب کیلئے سفارش نہ ڈھونڈنی پڑے۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبا کو ذاتی خرچے پر دبئی کی سیر کرانے کا اعلان کر دیا۔وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ جامعات میں ایسی ڈگری پڑھائیں گیکہ جاب کیلئے سفارش نہ ڈھونڈنی پڑے، ایسی اسپیشلائزڈڈگریاں متعارف کرائیں گے جن کی ڈیمانڈزیادہ ہو،اسپیشلائزڈ آئی ٹی یونیورسٹیاں بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ دیگر تعلیمی اداروں میں جدید ڈگری پروگرامز پر بات ہوتی ہے، پنجاب یونیورسٹی میں یہ جھگڑا ہے کہ بیٹھے کیسے ہو، کپڑے کیسے ہیں۔وزیر تعلیم نے بتایا کہ مریم نواز جلد 40 ہزار لیپ ٹاپس طلبا میں تقسیم...
Optimized by Optimole