Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shark attacks

غوطہ خور خاتون کی لاش شارک کے پیٹ سے نکال لی گئی
انٹرنیشنل

غوطہ خور خاتون کی لاش شارک کے پیٹ سے نکال لی گئی

The body of the female diver was recovered from the shark's stomach سمندر میں ڈوبنے والی امریکی خاتون سیاح کی لاش شارک کے پیٹ سے برآمد کرلی گئی۔انڈونیشیا میں دوستوں کے ساتھ غوطہ خوری کے دوران خاتون سمندر کی لہروں میں بہہ گئی تھی۔ جسے بچانے کی بہت کوششیں کی گئیں مگر ناکام ثابت ہوئیں۔جنوبی ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ کولیین منفور اور ان کے 6 ساتھی 26 ستمبر کو انڈونیشیا کے پلاؤ ریونگ جزیرے کے ارد گرد نہانے میں مصروف تھے کہ اچانک خاتون تیزلہروں کی نذر ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعے کے چند روز بعد ایک مچھیرے نے مشرقی تیمور میں شارک کو پکڑا۔مچھیرے کے مطابق اس نے جب شارک کو پکڑا تو وہ معمول سے زیادہ صحت مند نظر آرہی تھی۔ اسے محسوس ہوا کہ شاید اس نے پلاسٹک یا ماہی گیری کا جال نگل لیا ہوگا، لیکن جب اسے کاٹ کر دیکھا تو اس کے پیٹ سے ایک خاتون کی باقیات ملیں۔ The body of the American ...
Optimized by Optimole