Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sharjeel memon press conference today

حالیہ گرفتاریوں سے ثابت ہوا سازشوں کے پیچھے پی ٹی آئی تھی : شرجیل میمن
مقامی خبریں

حالیہ گرفتاریوں سے ثابت ہوا سازشوں کے پیچھے پی ٹی آئی تھی : شرجیل میمن

Recent arrests prove that PTI was behind the conspiracies: Sharjeel Memon صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کابینہ نے ملیر میں سولر پارک کی منظوری دی ہے، سندھ کابینہ نے آج اہم فیصلے کئے، صدرمملکت نے کہا بجلی کے بل بہت زیادہ ہیں، صدر مملکت نے کہا عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے۔شرجیل میمن نے کہا کہ حالیہ دنوں میں اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں، آج مزید گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں، ہم ویلکم کرتے ہیں، پاکستان کی سالمیت کے لئے اہم فیصلے کئے جا رہے ہیں، صرف کرسی کے لالچ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ہر حد سے گزر گئے۔سینئر صوبائی وزیر سندھ نے کہا کہ حالیہ گرفتاریوں سے ثابت ہوتا ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ شامل تھی، کچھ سہولت کار بھی شامل تھے، نومئی پاکستان کا بدترین دن تھا، شاید ان گرفتاریوں کے تانے بانے نو مئی کی طرف بھی جا رہے ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی...
امید ہے وفاق بجلی کے بلوں سے متعلق مسائل حل کرے گا: شرجیل میمن
مقامی خبریں

امید ہے وفاق بجلی کے بلوں سے متعلق مسائل حل کرے گا: شرجیل میمن

Hope Federal will solve problems related to electricity bills: Sharjeel Memon وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سستی بجلی تھر کے کوئلے سے بن رہی ہے، تھر میں اتنا کوئلہ ہے کہ دو سو سال تک ایکسپورٹ کر سکتے ہیں، وفاقی حکومت سے کئی بار بجلی سستی کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جَلد خوشخبری ملے گی۔شرجیل میمن نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ تھر منصوبے سے 2640 میگا واٹ بجلی بن رہی ہے، تھر منصوبے کو دیگر پارٹیوں نے روکا ہے۔شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، جامعات اور کالجز میں لوگوں کے منشیات کے ٹیسٹ ہوں گے، پاکستان کا اس وقت بڑا چیلنج منشیات کا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام ادارے منشیات کی روک تھام کے لیے کردار ادا کریں، 14 اگست کے بعد منشیات سے متعلق سیمینار کرائیں گے، منشیات پر قابو پانے کے لیے پولیس نے بہت اچھا کام ک...
Optimized by Optimole