Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shahrukh khan pathan film

 کنگ خان کی”تھکاوٹ”اُتر گئی،بڑا اعلان سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

 کنگ خان کی”تھکاوٹ”اُتر گئی،بڑا اعلان سامنے آگیا

King Khan's "fatigue" was over, the big announcement came out  کولکتہ: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں۔2023 میگا اسٹار شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ اداکار نے اپنے مداحوں کو ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلم دی، جن میں ’پٹھان‘، ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ شامل ہیں۔ان سُپر ہٹ فلموں کی کامیابی کے اعزاز میں 10 جنوری کو نئی دہلی میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران شاہ رخ خان کو ’انڈین آف دی ایئر ایوارڈ‘ سے نوازا گیا تھا۔شاہ رخ خان سال 2023 کی مصروفیت کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں، اس حوالے سے اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں نے گزشتہ سال تینوں ایکشن فلمیں کیں جس کے لیے مجھے کافی محنت کرنی پڑی۔اب شاہ رخ خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی اگلی فلم کی...
Optimized by Optimole