فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آ گیا
Shahid Afridi's statement on the action against Faiz Hameed has come out
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہونے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فردِ جرم عائد کر کے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Former Pakistan Cricket Team Captain Shahid Afridi has reacted to the commencement of the next phase of court martial proceedings against former DGISI Lieutenant General (retd) Faiz Hameed.Shahid Afridi has expressed his views in this regard on social media platform X.He has writ...

