Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shaheen afridi

شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
کھیل

شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Shaheen Shah Afridi has expressed good wishes for the national team. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے لیے بیسٹ آف لک۔انہوں نے کہا کہ مضبوط کم بیک کے لیے کوشش کروں گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔پلیئنگ الیون سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔اس علاوہ بابر اعظم اور نسیم شاہ کو بھی آرام دیا گیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا۔واضح رہے کہ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور 47 رنز سے شکست دی تھی۔ Shaheen Shah Afridi has said in a statement released on the social networking website X that the best of luck for the Pakistan...
شاہین شاہ آفریدی پاپا اور شاہد آفریدی نانا بن گئے
کھیل

شاہین شاہ آفریدی پاپا اور شاہد آفریدی نانا بن گئے

Shaheen Shah Afridi became Father and Shahid Afridi became grandfather قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار" رکھا گیا ہے۔سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی اور فاسٹ باؤلر اس وقت راولپنڈی میں بنگلا دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ National fast bowler Shaheen Shah Afridi has given birth to a son. Shaheen Shah Afridi has given birth to his first child and his son has been named "Ali Yar".Former captain Shahid Khan Afridi has become a grandfather, his daughter was married to national fast bowler Shaheen Shah Afridi and the fast bowler is currently busy playing the first test match against Ban...
Optimized by Optimole