Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shahbaz sharif today

وزیراعظم کی کرغزستان میں پاکستانی سفیر کو طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت
اہم خبریں

وزیراعظم کی کرغزستان میں پاکستانی سفیر کو طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

The Prime Minister instructed the Pakistani ambassador in Kyrgyzstan to provide all possible help to the students زیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی، انہوں نے پاکستانی سفیر کو خود ہاسٹلز کا دورہ کر کے طلباء سے ملاقات کا بھی حکم دیا۔اس موقع پر پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کو صورتحال سے آگاہ کیا کہ واقعے میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، سفارتخانہ زخمی طلباء کی معاونت کر رہا ہے۔وزیراعظم نے تاکید کی کہ طلباء کے والدین کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور ان کو بر وقت معلومات فراہم کرتے رہیں۔شہباز شریف نے ہدایت کی کہ زخمی طلباء کو ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کی جائے جو زخمی طلباء پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں ان کی فوری واپسی کا انتظام کیا جائے، طلباء کی واپسی کے اخراجات حکومت پاکست...
Optimized by Optimole