Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shahbaz sharif mimicry

بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا: شہباز شریف
اہم خبریں

بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا: شہباز شریف

People will get convenience and business will be promoted through Bona Rast: Shehbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بونا راست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے۔ بونا- راست کنیکٹیویٹی منصوبے کے نفاذ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں سب کو خوش آمد کہتا ہوں اور اس منصوبے میں میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس تقریب میں شرکت میرے لئے باعث مسرت ہے۔انہوں نے کہا کہ بوناراست کنیکٹیویٹی منصوبہ پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان اہم سنگ میل ہے، بونا راست پاکستان کا پہلا کراس بارڈر رقوم کی منتقلی کا نظام ہے، ڈیجیٹل نظام راست کو عرب مانیٹری فنڈ کے تحت بونا سے جوڑا جا رہا ہے، منصوبے سے پاکستان اور عرب ممالک میں رقوم کی منتقلی شفاف اور مؤثر انداز میں ہو سکے گی۔ان کا کہنا تھا کہ بونا راست سے عو...
Optimized by Optimole