Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shahbaz sharif gidhar

قوم کی محنت سے ملک اب ٹیک آف کی پوزیشن میں آگیا ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

قوم کی محنت سے ملک اب ٹیک آف کی پوزیشن میں آگیا ہے: وزیراعظم

The country is now in a take-off position thanks to the nation's hard work: Prime Minister وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی محنت سےملک اب ٹیک آف کی پوزیشن میں آگیا ہے، موجودہ بجٹ میں معاشی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے حجاج کرام کو حج کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کی۔شہباز شریف نے کہا کہ فلسطین میں جاری بربریت عصر حاضر کا بدترین ظلم ہے،عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی معیشت بہتر ہو رہی ہے، گزشتہ سوا سال کئی چیلنجز کا سامنا رہا، عام آدمی اور تنخواہ دار طبقے نے بڑی قربانیاں دی ہیں، معیشت میں استحکام کے مثبت اشاریئے سامنے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حالیہ جنگ میں معاشی طور پر مضبوط ملک کو شکست فاش دی ہے، معاشی میدان میں بھی مخالفین کو...
وزیراعظم کا ملکی صنعتوں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے پر زور
اہم خبریں

وزیراعظم کا ملکی صنعتوں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے پر زور

Prime Minister stresses introduction of modern technology in domestic industries وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی صنعتوں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ملک بھر کے چیمبر آف کامرس کے صدور کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد معاشی میدان میں کامیابی کے لیے حکومت اور قوم پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور نجی شعبے کے اشتراک سے جلد پاکستان عالمی معاشی طاقت بن کر ابھرے گا، معاشی خود انحصاری کے حصول کے لیے نجی شعبے کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات لے رہے ہیں، کاروبار کی لاگت کم کرنے کے لیے آسان کاروبار کی پالیسی پر عمل درآمد کر رہے ہیں۔اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ کاروباری قرضوں کے حصول میں آسانی اور بجلی قیمتوں میں کمی کےاقدامات کر رہے ہیں، ملکی صنعتوں میں جدید ٹیکنالوج...
بھارتی جارحیت سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کیلئے وفد یورپ بھیجنے کا فیصلہ
اہم خبریں

بھارتی جارحیت سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کیلئے وفد یورپ بھیجنے کا فیصلہ

Decision to send a delegation to Europe to inform the international community about Indian aggression حکومت نے بھارتی جارحیت سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کیلئے وفد یورپ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اس سلسلہ میں بلاول بھٹو سے رابطہ کیا، بلاول بھٹو کی سربراہی میں وفد یورپ کا دورہ کرے گا۔حنا ربانی کھر، جلیل عباس جیلانی، خرم دستگیر بھی وفد میں شامل ہوں گے، کمیٹی مختلف ممالک کا دورہ کرکے پاکستان کا موقف پیش کرے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیگر ممالک کو بھی وفود بھیجے جائیں گے۔ The government has decided to send a delegation to Europe to inform the international community about Indian aggression.According to sources, Prime Minister Shehbaz Sharif contacted Bilawal Bhutto in this regard, and the delegation will visit Europe under the leadership of B...
وزیراعظم کا معرکہ حق کے دوران ’آپریشن بنیان المرصوص‘ کی فرنٹ لائنز کا دورہ
اہم خبریں

وزیراعظم کا معرکہ حق کے دوران ’آپریشن بنیان المرصوص‘ کی فرنٹ لائنز کا دورہ

Prime Minister visits frontlines of Operation Banyan Al-Marsous during the Battle of Haq وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ کیا۔وزیراعظم نے فرنٹ لائنز دورے کے دوران پسرور چھاؤنی سیالکوٹ میں آپریشن میں شریک افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور آپریشن بنیان المرصوص میں بہادری سے لڑنے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ چند روز میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں سے ملاقات کیلئے ایئر بیسز اور نیول بیسز کا بھی دورہ کریں گے۔اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، وفاقی وزراء احسن اقبال، عطاء اللہ تارڑ، آرمی کور کمانڈر سیالکوٹ اور اعلیٰ سول و عسکری قیادت بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھی۔وزیراعظم ...
Optimized by Optimole