Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shah farman (governor of khyber pakhtunkhwa)

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے: گورنر کے پی
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے: گورنر کے پی

Governor is not trying to impose Rule in Khyber Pakhtunkhwa: Governor KP گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے، کسی کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی خیبرپختونخوا کے عوام کا وکیل بنوں، خیبرپختونخوا کے عوام کا اسلام آباد میں مقدمہ لڑوں گا۔انہوں نے کہا کہ یہ نہیں کہ میں سڑکوں پر کھڑے ہو کر بھڑکیں ماروں کہ پیسے واپس دیں، مختلف فورمز موجود ہیں جہاں پر اپنا مقدمہ لڑیں گے، بھرپور کوشش ہوگی نفرتیں نہیں محبتیں بڑھاؤں۔گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر کوئی آزاد شہری ہے، پاکستان میں آئین بھی ہے اور قانون بھی، اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد پر چڑھائی کریں گے تو وہ کسی اور گھر جائیں گے، اپنی نااہلی اور کوتاہی چھپانے کیلئے اس قسم کا مؤقف نہیں دینا چاہ...
Optimized by Optimole