Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: serial killer ep 1

فلمی طریقوں سے بچے کو بیدردی سے قتل کرنے والا نو عمر سیریل کلرگرفتار
اہم خبریں

فلمی طریقوں سے بچے کو بیدردی سے قتل کرنے والا نو عمر سیریل کلرگرفتار

Teenage serial killer arrested for brutally murdering child in filmic ways کوئٹہ : جرائم والی سیریز یا فلموں سے متاتر ہوکر 15 سالہ لڑکے نے 7 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کردیا، پولیس نے نو عمر ملزم کو سیریل کلر بننے سے پہلے ہی پکڑلیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں 8 سالہ بچے کی 20 ستمبر کو ملنے والی جلی ہوئی لاش کے کیس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیںکوئٹہ میں ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹیگیشن ونگ کیپٹن ریٹائرڈ ذوہیب محسن ، ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ و دیگر حکام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہزارہ ٹاون سے 20 ستمبر کو ملنے والے 7 سالہ بچہ ارمان علی کا قاتل پکڑا گیا ہے، جو 15 سالہ نوجوان ہے۔ملزم مشتاق حسین حرف مہدی نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ مقتول بچے سے اس کی قسم کی دشمنی نہیں تھی نہ اسے جانتا تھا، اس نے بچے کو پتنگ اڑاتے دیکھا، جوس پلانے کی لالچ دیکر ساتھ لے گیا اور خ...
Optimized by Optimole