Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: senate

سینیٹ کا اجلاس آج، 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا
اہم خبریں

سینیٹ کا اجلاس آج، 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا

Senate meeting today, 13-point agenda released سینیٹ کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ٹیکس قوانین ترمیم بل پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی سفارشات پیش ہوں گی، سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل 2025 ایوان میں متعارف کرایا جائے گا، خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کے لئے 8 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ کے اجراء پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش ہو گا۔اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز گرانٹ پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گے، پی آئی اے طیاروں کے گراؤنڈ کرنے پر شیری رحمان توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گی۔چار قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینز مختلف امور پر رپورٹس پیش کریں گے، سال 2022 کی این ایف سی ایوارڈز پر عملدرآمد کی رپورٹ بھی ایوان میں پیش کی جائے گی۔ The Senate meeting will be held today at 4 pm, for which the Senate Secretariat has issued a 13-point agenda for the meet...
اسلام آباد میں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر سے ڈکیتی
مقامی خبریں

اسلام آباد میں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر سے ڈکیتی

Robbery of media director of Senate in Islamabad اسلام آباد میں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اسداللّٰہ خان سے گزشتہ روز ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈائریکٹر سینیٹ اسداللّٰہ خان سے ڈکیتی کا مقدمہ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمہ کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا کہ بھائی اور بچوں کے ساتھ راول ٹاؤن سے جا رہا تھا کہ 2 موٹر سائیکل سواروں نے راستہ روکا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسد اللّٰہ سے موبائل فون اور 1 لاکھ روپے چھین لیے، گاڑی میں موجود بھائی ظفر اللّٰہ کے پاس 5 لاکھ روپے تھے، ڈاکوؤں نے چھین لیے۔ In Islamabad, a case was registered against Senate media director Asadullah Khan for the robbery that took place the previous day. Police say that a robbery case was registered against Media Director S...
سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری
اہم خبریں

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری

Passage of the 26th Constitutional Amendment in the Senate چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بل کی شق وار ووٹنگ اور منظوری کا عمل مکمل کیا گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترامیم کا بل اور ووٹنگ کیلئے تحریک سینیٹ میں پیش کی، ووٹنگ کے عمل سے قبل ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں اور ہال کے دروازے بند کر دیئے گئے۔دریں اثنا ایوان میں وقفہ سوالات اورمعمول کا ایجنڈا معطل کرنےکی تحریک منظور کر لی گئی، معمول کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک اسحاق ڈار نے پیش کی۔ دوسری جانب سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیمی بل پراپوزیشن سمیت تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی ۔سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیمی بل پراپوزیشن سمیت تمام جماعتوں سے مش...
Optimized by Optimole