Saturday, January 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: security forces operation

کرک: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے
اہم خبریں

کرک: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے

Karak: CTD and police conduct joint operation, 5 terrorists killed کرک میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے۔پولیس حکام کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس نے کرک کے علاقے میر کلام بانڈھ میں علی الصبح دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی اور پولیس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی نعشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس آپریشن میں مارے جانے والوں میں مقامی کمانڈر منصور شامل ہے۔پولیس اور سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔ Five terrorists were killed in a joint operation by the Counter-Terrorism Department (CTD...
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی ہلاک، 9 زخمی
اہم خبریں

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی ہلاک، 9 زخمی

Security forces operation in Bannu, 3 foreigners killed, 9 injured سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کردیا۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 27 جنوری کو دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران 3 خارجی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ Security forces killed 3 Khawarij militants during an intelligence-based operation in Jani Khel area of ​​Bannu.According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), the operation was carried out on January 27 following information about the presence of terrorists.According to the ISPR, duri...
سکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، 27 دہشت گرد جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، 27 دہشت گرد جہنم واصل

Operation of security forces in district Kutchhi, 27 terrorists were killed پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کچھی میں آپریشن کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے آپریشن بلوچستان کے ضلع کچھی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے، اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری کھیپ تباہ کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں پر متعدد حملوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے۔ According to the Public Relations Department of Pakistan Army, security forces kille...
سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ ہلاک
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ ہلاک

Successful operation of security forces, foreign terrorist leader killed سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں فتنتہ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔سیکیورٹی فورسز نے 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ علی رحمان عرف مولانا طحٰہ سواتی کو ہلاک کردیا گیا۔کامیاب آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 7 خارجیوں کو ہلاک کیا۔ خارجی علی رحمان فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا۔ اس سے قبل بھی فتنتہ الخوارج کے اہم سرغنہ کامیاب آپریشنز میں مارے جا چکے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آئے روز خارجیوں کی پاکستان میں ہلاکت خوارج اور افغان طالبان کا مضبوط گٹھ جوڑ عیاں کرتی ہے۔ پاکستان نے کئی بار مستند شواہد افغان عبوری حکومت کے حوالے کیے مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان ...
خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز، 4 خارجی ہلاک
اہم خبریں

خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز، 4 خارجی ہلاک

2 different operations of security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 4 foreigners killed انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختو نخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 4 خارجی جہنم واصل کر دیئے۔سکیورٹی فورسز نے 9 اکتوبر کو بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 خارجی ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 10 اکتوبر کو شمالی وزیرستان کے علاقہ حسن خیل میں کارروائی کی گئی، کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز، معصوم لوگوں پر حملوں، اغوا اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ According to Inter-Services Public Rela...
پاک فوج کا وادی تیرہ اور خیبر میں آپریشن، 12 خوارج جہنم واصل
اہم خبریں

پاک فوج کا وادی تیرہ اور خیبر میں آپریشن، 12 خوارج جہنم واصل

Operation of Pakistan Army in Tira Valley and Khyber, 12 Khawarij martyred پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 28 اور 29 اگست کو خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے 12 خوارج جہنم واصل ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے وادی تیراہ، خیبر میں وسیع پیمانے پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز جاری ہیں، آپریشن 20 اگست سے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیے جارہے ہیں۔ان کارروائیوں میں فتنہ الخوارج اور اس سے وابستہ تنظیموں کو بڑا دھچکا لگا ہے، 20 اگست سے اب تک 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل جبکہ 14 دہشتگرد شدید زخمی ہو چکے ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے دیگر خوارج دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں...
Optimized by Optimole