Saturday, January 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: security

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید

Security forces conduct operation in DI Khan, 4 Khawarij killed, one youth martyred سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 4خوراج جہنم واصل کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اپریل کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور اس کے نتیجے میں 4 خوارج واصل جہنم ہو گئے۔دوسری جانب خوارج سے شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک دھرتی کے ایک بہادر سپوت سپاہی باسط صدیق نے جواں مردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا،ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ...
قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا اعلان کر دیا
اہم خبریں

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا اعلان کر دیا

National Security Committee announces eradication of terrorism اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے فلور پر ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا جو 6 گھنٹے سے زائد جاری رہا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کی واضح الفاظ میں مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ گہری یکجہتی کا اظہار کیا۔کمیٹی نے انسداد دہشت گردی آپریشنز کے انعقاد میں سیکیورٹی فورسز و قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں میں ختم کرنے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔میٹی نے ریاست کی پوری طاقت کے ساتھ اس خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے اسٹریٹجک اور ایک متفقہ سیاسی عزم پر زور دیتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے لیے قومی اتفا...
پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
اہم خبریں

پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

Security on high alert in Punjab آئی جی پنجاب عثمان انور نے ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیشِ نظر صوبے میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔گورنر پنجاب سلیم حیدر سے آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات کرے، پولیس جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ تھانہ کلچر تبدیل ہونا چاہیے، پولیس کو حقیقی معنوں میں عوام کا مدد گار ہونا چاہیے، صوبے میں امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔سلیم حیدر نے کہا کہ صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، اسموگ کے حوالے سے حکومت کی جانب سے جاری ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد ...
Optimized by Optimole