Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: school bus attack

خضدار سکول بس پر حملے میں شہید طلبہ کی تعداد 6 ہوگئی
اہم خبریں

خضدار سکول بس پر حملے میں شہید طلبہ کی تعداد 6 ہوگئی

The number of students martyred in the attack on a Khuzdar school bus has reached 6. خضدار میں سکول بس پر بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبہ کی تعداد 6 ہو گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس دہشت گردانہ حملے میں حیدر شدید زخمی ہوگیا تھا، جو دورانِ علاج جانبر نہیں ہو سکا، جبکہ ایک اور زخمی طالبہ ملائکہ بھی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی، دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں 5 طالبات اور ایک طالب علم شامل ہیں۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور بے امنی پھیلانے کے لیے بھارت اپنی پراکسیوں کا استعمال کر رہا ہے۔سکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان معصوم بچوں کے خون کا حساب فتنۃ الہندوستان اور ان کے بھارتی آقاؤں سے لیا جائے گا۔ The number of students martyred in the attack on a school bus by Indian-backed terror...
خضدار سکول بس حملے کی زخمی ایک اور طالبہ شہید، 5 کی حالت تشویشناک
اہم خبریں

خضدار سکول بس حملے کی زخمی ایک اور طالبہ شہید، 5 کی حالت تشویشناک

Another student martyred, 5 others in critical condition in Khuzdar school bus attack خضدار میں سکول بس پر دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والی ایک اور طالبہ شہید ہو گئی۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 12 سالہ زخمی طالبہ کو گزشتہ روز کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا، دھماکے کے 35 زخمی زیرِ علاج ہیں جن میں سے 5 بچیوں کی حالت تشویشناک ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آٹھویں جماعت کی طالبہ سحر سلیم ہسپتال میں زیر علاج تھی مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خدا کے حضور پیش ہو گئی، بس پر حملے کے 36 زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا۔دوسری جانب خضدار میں بس پر دہشت گرد حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ خضدار میں درج کرلیا گیا، مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔گزشتہ روز خضدار میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے ایک سکول بس کو نشانہ بنایا تھا جس میں 3 بچیوں س...
Optimized by Optimole