Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: saudi prince

شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔
انٹرنیشنل

شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔

Prince Sultan bin Muhammad bin Abdulaziz Al Saud passed away. سعودی عرب کے شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود دار فانی سے کوچ کرگئے شاہی اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سعودی شہزادے کی نماز جنازہ آج امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سعودی عرب کے شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز کا بھی انتقال ہوگیا تھا۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔ Prince Sultan bin Muhammad bin Abdulaziz Al Saud of Saudi Arabia passed away in the royal announcement, it was stated that the funeral prayer of the Saudi prince will be offered today in Imam Turki bin Abdullah Mosque after the noon prayer.It should be noted that Prince Mansour bin Badr bin Saud bin A...
وزیرِ داخلہ کی سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات
اہم خبریں

وزیرِ داخلہ کی سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات

Minister of Interior met with Saudi Ambassador Nawaf bin Saeed Ahmed Al-Maliki - وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی۔سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا۔محسن نقوی نے سعودی عرب کے قومی دن پر نواف بن سعید احمد المالکی کو مبارک باد دی اور سعودی عرب کے شاہی خاندان و عوام کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔وزیرِ داخلہ نے مشکل کی ہر گھڑی میں تعاون پر سعودی حکومت اور سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر آزمائش میں پاکستان کا پورا ساتھ دیا ہے، سیلاب ہو یا زلزلہ، معاشی مشکلات یا کوئی اور مسئلہ، سعودی تعاون کی نظیر نہیں ملتی۔وزیرِ داخلہ نے مزید کہا کہ سعودی عرب سے ہر مسلمان کو خصوصی عقیدت ہے۔سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا کہ پ...
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان”لٹک”گیا
کھیل

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان”لٹک”گیا

The Saudi Crown Prince's visit to Pakistan has been "suspended". اسلام آباد: سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کے لیے مؤخر ہوگیا ہے۔اس سے قبل سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد 19 مئی کو پاکستان کے دو روزہ دورے پرآئیں گے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان کا یہ دورہ اس وقت تک مؤخر ہوگیا ہے جب تک کہ دونوں فریقین باہمی رضامندی سے نئے عبوری شیڈول کا تعین نہیں کرلیتے ۔سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران دی تھی اور اسے شہزادہ محمد بن سلمان نے قبول بھی کرلیا تھا۔اعلیٰ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے شہزادہ محمد بن سلمان حج اور عید الاضحیٰ کے فوری بعد پاکستان کا دورہ کریں چنانچہ اب ان کا دورہ جون کے تیسرے ہفتے میں ہوسکتا ہے، اس کا شیڈول بھی عید کے بعد ہی دونوں ممالک جاری کریں گے، شہزادہ محمد بن...
Optimized by Optimole