Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: roza e rasool inside map

روضہ رسولﷺ کی زیارت کیلئے سال انتظار کی عائد کردہ شرط ختم
انٹرنیشنل

روضہ رسولﷺ کی زیارت کیلئے سال انتظار کی عائد کردہ شرط ختم

The condition of waiting for a year to visit the shrine of the Holy Prophet (PBUH) is over زائرین مسجد نبوی کے قریب رہتے ہوئے روضہ رسولﷺ کی آسانی سے زیارت کر سکیں گے، مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ کی زیارت کیلئے سال بھر انتظار کی عائد کردہ شرط کو ختم کر دیا گیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ نسک ایپ اپڈیٹ کر کے زیارت کیلئے بکنگ کی جا سکتی ہے، زیارت کیلئے بکنگ کے وقت جی پی ایس لوکیشن دینا ہوگی، زیارت کے نئے اوقات ہر 20 منٹ بعد دستیاب ہوں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال تک روضہ رسولﷺ کی زیارت کے بعد دوبارہ زیارت کیلئے سال کے 365 دن انتظار کرنا ضروری قرار دیا گیا تھا۔اس حوالے سے وزارت حج وعمرہ نے ہدایات جاری کی تھیں کہ روضہ رسولﷺ میں داخلے کی اجازت بھی صرف ان زائرین کو ہی ہوگی جو کورونا وائرس سے متاثر نہ ہوئے ہوں۔ Pilgrims will be able to visit Rasool's shrine easily while staying n...
Optimized by Optimole