Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: road accident

لاہور: ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، 5 افراد جاں بحق
اہم خبریں

لاہور: ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، 5 افراد جاں بحق

Lahore: Dumper crushes 3 rickshaws and two motorcycles, 5 people killed صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثہ باغبانپورہ جی ٹی روڈ آخری منٹ کے قریب پیش آیا جہاں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 4 زخمی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈمپر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد تیز رفتار ڈمپر الٹ گیا جبکہ ایک رکشہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب رحیم یار خان میں وائر لیس پل کے قریب موٹرسائیکل سوار طالبہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق طالبہ موٹرسائیکل خود چلا رہی تھی، حادثہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، نعش ...
جامشورو: مسافر وین پہاڑی سے گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق
اہم خبریں

جامشورو: مسافر وین پہاڑی سے گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق

Jamshoro: Passenger van falls off hill, 14 people including women and children killed اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے گرنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ تھانہ بولا خان میں پیش آیا، جہاں مسافر وین بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر پہاڑی سے نیچے جا گری جس میں بھیل برادری کی خواتین بچوں سمیت دیگر افراد سوار تھے۔ذرائع نے مزید کہا کہ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد دم توڑ گئے جبکہ 30 زخمی ہوئے، بدقسمت وین کے مسافر گندم کی کٹائی کے بعد لاپاری سے بدین واپس جا رہے تھے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے مسافروں کی لاشیں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حادثے کا نوٹس لیکر اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب...
صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
اہم خبریں

صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

Swabi: 6 people including children and women died when a rickshaw fell into a canal صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گُوہاٹی نہر میں تیز رفتار رکشہ گر گیا جس میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد سوار تھے، جس میں سے 8 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ باقی 6 افراد کی نعشیں نکالی گئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ رکشہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا۔ Six people, including children, died after a rickshaw fell into a canal in Swabi. According to District Emergency Officer Rescue Owais Babar, a speeding rickshaw fell into the Guwahati canal at Bakar in Swabi, in which 14 members of the same family were riding, o...
چکوال میں مسافر بس اُلٹ گئی،5 افراد جاں بحق
اہم خبریں

چکوال میں مسافر بس اُلٹ گئی،5 افراد جاں بحق

Passenger bus overturns in Chakwal, 5 people killed چکوال میں موٹر وے ایم 2 کے قریب سالٹ رینج میں مسافر بس اُلٹ گئی۔ایم ایس ٹراما سینٹر کلرکہار کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔اس حادثے میں 21 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔بس راولپنڈی سے چشتیاں جا رہی تھی، حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ A passenger bus overturned in the Salt Range near Motorway M2 in Chakwal.According to MS Trauma Center Kallar Kahar, 5 people have died in the accident.21 people have also been injured in the accident and have been shifted to the hospital for immediate medical attention.The bus was going from Rawalpindi to Chishtian, the accident occurred due to brake failure of the bus....
قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی
اہم خبریں

قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

Kasur: 8 people killed, 2 seriously injured after a carry-on box falls into a drain حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں مقصود، سنی، سلیم، عمران، لبا شامل ہیں، 3 افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔ریسکیو عملے نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اور دونوں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ The accident occurred near Khara Mor on Raiwind Road. The accident occurred due to the driver of the carry-on falling asleep. Police and rescue teams immediately reached the spot after receiving information about the accident. Rescue sources s...
ظاہر پیر کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
اہم خبریں

ظاہر پیر کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

4 killed, 7 injured as bus hits rickshaw near Zahir Pir ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے علاقے ظاہر پیر میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثہ کے بعد مسافر بس روڈ سے نیچے اتر گئی، حادثے میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب شہر قائد کراچی میں بلدیہ مواچھ گوٹھ پل کے قریب بس اور ڈمپر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ According to rescue officials, a tragic traffic accident occurred in the Zahir Pir area of ​​​​Khanpur Tehsil of Rahim Yar Khan district of Punjab. After the accident, the passenger bus went off the road, killing 4 passengers and injuring 7 peopl...
Optimized by Optimole