Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: release imran khan

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
اہم خبریں

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

Toshakhana case: Objections raised on request to shift PTI founder to hospital سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی اسپتال منتقلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا۔سپریم کورٹ آفس نے کہا کہ درخواست گزار ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق 12 فروری کو پہلے ہی اسی نوعیت کا حکم جاری کیا جا چکا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ بانئ پی ٹی آئی کا ذاتی معالج انہیں شفا اسپتال میں اہل خانہ کی موجودگی میں علاج فراہم کرے۔بانئ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے یہ درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ The Supreme Court has rejected the petition filed by the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) in the Tosha Khana criminal case seeking hospital transfer and returned it.The Supreme Court office said that the petition...
عمران نے کہا ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کو تیار ہوں: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

عمران نے کہا ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کو تیار ہوں: بیرسٹر گوہر

Imran said we are ready to forgive the abuses done to us: Barrister Gohar بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، آج اڈیالہ جیل میں القادر کیس بھی تھا، آج بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات میں مختلف موضوعات زیر بحث آئے، بانی پی ٹی آئی کی ایک درخواست ہے جو ہائیکورٹ لے کر جائیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کے لیے تیار ہوں، ہم اب انشا اللہ ڈائیلاگ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں آگے بڑھائیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ گزشتہ 11 ماہ میں بانی پی ٹی آئی کی بات گیارہ بار بھی بیٹوں سے نہیں کرائی گئی، ہم عدالت جائیں گے، آج بھی بانی پی ٹی آئی نے اعادہ کیا ہے کہ سب کے ساتھ آئین وقانون کی بالادستی کیلئے بات کریں گے۔بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے معاشی حالت کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا ہے...
Optimized by Optimole