Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: real pcb

وقار یونس چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز مقرر
کھیل

وقار یونس چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز مقرر

Waqar Younis appointed as Advisor to Chairman PCB for Cricket Affairs وقار یونس کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ملنے والے نئے عہدے کی تفصیل سامنے آگئی۔ سابق کپتان و کوچ کرکٹ بورڈ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز ہوں گے۔ وقار یونس اس وقت کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ وہ کرکٹ کے تمام امور کے ذمہ دار ہوں گے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہوگا۔ The details of Waqar Younis' new position in the Pakistan Cricket Board (PCB) have come out. The former captain and coach will be the advisor for cricket affairs to Chairman PCB Mohsin Naqvi in ​​the Cricket Board. Waqar Younis will perfor...
محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات
کھیل

محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات

Mohsin Naqvi's meeting with the Chairman of England and Wales Cricket Board چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن و چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ گولڈ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران حالیہ پاکستان انگلینڈ ٹی 20 سیریز اور آئندہ ہونے والی کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اکتوبر میں پاکستان میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز پر بھی بات چیت ہوئی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے چیئرمین انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ رچرڈ تھامسن کو پاک انگلینڈ سیریز پر دورہ پاکستان کی دعوت دی اور ٹی 20 کرکٹ سیریز میں بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی، دونوں چیئرمینز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور محسن نقوی نے آئندہ برس پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے انتظامات سے آگاہ ...
Optimized by Optimole