Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: raw vs cia

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پہلگام حملے کی منصوبہ ساز، خفیہ دستاویز منظر عام پر
اہم خبریں

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پہلگام حملے کی منصوبہ ساز، خفیہ دستاویز منظر عام پر

Indian intelligence agency 'RAW' planned Pahalgam attack, secret document comes to light بدنام زمانہ بھارتی خفیہ انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی، خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی، جس میں را کے تخریبی منصوبوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ کا کردار بے نقاب ہوگیا، یہ دستاویزسوشل میڈیا ایپلیکیشن ’’ٹیلی گرام‘‘ کے ذریعے لیک ہوئی ہے، جو پہلگام حملے میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا بھی واضح ثبوت ہے۔دستاویزمیں دی گئی ہدایات اور منصوبے پر عملدرآمد میں تضاد فالس فلیگ کا باعث بنا۔ذرائع کے مطابق دستاویز میں ہدایت دی گئی کہ پاکستان مخالف بیانیہ میڈیا پر 36 گھنٹے کے بعد بنانا ہے، آئی ایس آئی پر یہ الزام 36 گھنٹے کے بعد ڈالنا ہے جبکہ میڈیا نے فالز فلیگ آپریشن کا فوری الزام پاکستان پر عائد کر کے منصوبہ خراب کر دیا۔ذ...
Optimized by Optimole