Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ratan tata health

رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں برس پڑے
انٹرنیشنل

رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں برس پڑے

Ratan Tata died at the age of 86 بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاٹا سنز کے چیئرمین ایمیریٹس رتن ٹاٹا بدھ کے روز ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے، جہاں وہ کچھ عرصے سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل تھے۔رتن ٹاٹا کی میراث صرف کاروبار تک محدود نہیں بلکہ ان کی فلاحی خدمات بھی تھیں۔ رتن ٹاٹا 1991 میں ٹاٹا سنز کے چیئرمین بنے اور 2012 تک اس عہدے پر فائز رہے۔ ان کی قیادت میں ٹاٹا گروپ نے عالمی سطح پر ترقی کی۔ انہی کی زیر قیادت ٹاٹا موٹرز نے ایک ایسی گاڑی متعارف کروائی جسے دنیا کی سستی ترین گاڑی کہا گیا۔2012 میں انہوں نے چیئرمین کے عہدے سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، لیکن بعد میں انہیں ٹاٹا سنز اور دیگر گروپ کمپنیوں کا چیئرمین ایمیریٹس نامزد کیا گیا، جن میں ٹاٹا موٹرز اور ٹاٹا اسٹیل شامل ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رتن ٹاٹا کی موت پر افسوس...
Optimized by Optimole