Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: quetta news

کوئٹہ: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینر سے 2600 کلو افیون برآمد
اہم خبریں

کوئٹہ: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینر سے 2600 کلو افیون برآمد

Quetta: 2600 kg of opium recovered from Afghan transit trade container افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت کینیڈا بھیجے جانے والے کنٹینر سے 2600 کلو گرام افیون برآمد کر لی گئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق انسدادِ منشیات فورس نے کراچی پورٹ پر ساؤتھ ایشیاء پاکستان ٹرمینل پر سامان کی تلاشی کے دوران افیون برآمد کر لی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر 1816 میں سے 260 کارٹن میں افیون برآمد ہوئی۔منشیات کو کشمش میں اس طرح ملایا گیا تھا کہ رنگ اور شکل ایک جیسی لگ رہی تھی۔کنٹینر کا سامان قندھار میں افغان کسٹم حکام نے کلیئر کیا جو کینیڈا بھیجا جانا تھا۔یہ شپمنٹ قندھار سے کینیڈا میں ایک کمپنی کے لیے بک کرائی گئی تھی۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ 2600 kg of opium was recovered from a container being sent to Canada under Afghan transit trade.According to the ANF spokesperson,...
کوئٹہ: اسپتالوں میں بائیکاٹ، مریض رُل گئے
اہم خبریں

کوئٹہ: اسپتالوں میں بائیکاٹ، مریض رُل گئے

Quetta: Boycott in the hospitals, patients were killed کوئٹہ میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور نان ایمرجنسی آپریشن تھیٹر سروسز کا بائیکاٹ جاری ہے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس حوالے سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ رہنماؤں کی گرفتاری اور مقدمات کے اندراج پر بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔سپتال آئے ایک شخص کا کہنا ہے کہ مسلم باغ سے مریض لے کر آیا ہوں، بی ایم سی اسپتال میں کوئی ڈاکٹر نہیں۔مذکورہ شخص کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرکاری اسپتال میں ہڑتال کی وجہ نجی اسپتالوں میں علاج کرانے پر مجبور ہیں۔ The boycott of OPDs and non-emergency operation theater services in government hospitals by the Grand Health Alliance in Quetta is ongoing.Due to the strike of Grand Health Alliance, patients are facing difficulties.In t...
کوئٹہ: پولیس کا چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب، 3 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کوئٹہ: پولیس کا چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

Quetta: Police raid, 4 youths recovered, 3 suspects arrested کوئٹہ میں بروری پولیس نے ہزارہ ٹاؤن میں مکان پر چھاپہ مار کر 4 نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔نوجوانوں کا بیان میں کہنا ہے کہ پولیس اہلکار ثناء اللّٰہ نے جھوٹے مقدمے میں پکڑ کر مکان میں قید کیا۔نوجوانوں نے بتایا کہ جھوٹے مقدمے میں پیسے دینے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس حکام کے مطابق چوتھے ملزم پولیس اہلکار کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ In Quetta, Baruri Police rescued 4 youths by raiding a house in Hazara Town. Police officials say that during the raid, 3 suspects were arrested and weapons were recovered. In the statement of the youth, they say that the police officer Sanaullah caught them in a false case and imprisoned them in ...
Optimized by Optimole