Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab police physical test

لاہور: منشیات و زیادتی کے شکار گمشدہ اور گھر سے بھاگے 44 بچے بازیاب
اہم خبریں

لاہور: منشیات و زیادتی کے شکار گمشدہ اور گھر سے بھاگے 44 بچے بازیاب

Lahore: 44 missing and runaway children, victims of drugs and abuse, recovered لاہور سے منشیات اور زیادتی کے شکار گمشدہ اور گھر سے بھاگے 44 بچے بازیاب کروا لیے گئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بازیاب بچوں کو والدین کے سپرد کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں سے زیادتی، استحصال، چائلڈ لیبر ہماری ریڈ لائن ہے۔اُنہوں نے کہا کہ منشیات، زیادتی کا شکار بچوں اور ان کے والدین کی ماہرین نفسیات سےکونسلنگ کروا رہے ہیں۔اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر نے کہا کہ مختصر ترین مدت میں بڑی تعداد میں گمشدہ بچوں کو بازیاب کروایا، بازیاب بچوں کا تعلق گھوٹکی، کراچی، سوات، لاہور سمیت مختلف شہروں سے ہے، والدین کو ڈھونڈ کر 13 بچوں کے ان کے سپرد کیا جا رہا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ لاوارث بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو، ایس او ایس ولج اور بحالی مراکز میں بھیجا جائے گا۔آئی جی سہیل ظفر نے کہا کہ 13 بچے کام کی...
گھروں میں کام کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
اہم خبریں

گھروں میں کام کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار

A group of women who broke into homes under the pretext of work were arrested. گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار, کوٹ لکھپت پولیس نے 3 رکنی ہاوس رابر گینگ گرفتار کر لیا.ملزمان کو ٹیلیفون لوکیشنز، جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے امرسدھو سے گرفتار کیا, 2خواتین اپنے بھانجے کے ساتھ بوستان کالونی میں گھر میں کام کرتی تھیں.چند روز قبل خواتین گھر والوں کی غیر موجودگی میں چوری کر کے فرار ہوگئیں تھیں, تینوں ملزمان ضلع بہاولپور کے رہائشی ہیں اور 2 سال سے لاہور میں مقیم تھے, ملزمان میں صباء، فاطمہ، بھانجا اسد اللہ شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔ A group of women who committed crimes under the pretext of working in homes was arrested, Kot Lakhpat police arrested a 3-member house robbery gang.The accused were traced using ...
لاہور پولیس میں تبادلوں کا بھونچال ، 23 اہم افسر تبدیل
اہم خبریں

لاہور پولیس میں تبادلوں کا بھونچال ، 23 اہم افسر تبدیل

Lahore Police undergoes major reshuffle, 23 key officers transferred لاہور پولیس میں تبادلوں کا بھونچال آ گیا، گیارہ انویسٹی گیشن انچارج تبدیل ہو گئے، دس ایس ایچ او اور دو چوکیوں کے انچارج بھی بدل گئے۔11 انویسٹی گیشن انچارجوں کے تبادلے کے احکامات ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے جاری کئے جبکہ 10 ایس ایچ اوز کے تبادلوں کا حکم ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے جاری کیا۔ آج ہی پنجاب پولیس میں پانچ سینئیر افسروں کو ڈی آئی جی کی پوسٹیں بھی ملی ہیں۔اطلاعات کے مطابق ڈی آئی جی فیصل کامران نے لاہور پولیس کے 10 ایس ایچ اوز اور 2 چوکی انچارجز کے تقرر و تبادلے کے احکامات احکامات جاری کر دیئے ہیں۔سب انسپکٹر محمد ندیم ایس ایچ او سول لائنز، سب انسپکٹر محمد اسد اقبال ایس ایچ او سندر، سب انسپکٹر داؤد خالد کو ایس ایچ او ستوکتلہ تعینات کر دیا گیا ۔ایس ایچ او سول لائنز انسپکٹر لیاقت علی کو ...
Optimized by Optimole