Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab police new jobs

انسانی سمگلنگ میں ملوث پنجاب پولیس کے سابق اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

انسانی سمگلنگ میں ملوث پنجاب پولیس کے سابق اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار

4 suspects including former Punjab police officer involved in human trafficking arrested ایف آئی اے اینٹی ہیومن سمگلنگ سیل کی بڑی کارروائیاں، انسانی سمگلنگ میں ملوث پنجاب پولیس کے سابق اہلکار سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پنجاب پولیس کا سابق اہلکار حسن بٹ لوگوں کو ترکی اور یورپ بھجواتا تھا، ملزم کو جلال پور جٹاں سے گرفتار کیا گیا۔دوسری کارروائی میں 30لاکھ کے عوض شہری کو ملائشیا بھجوانے کے الزام میں مداح نامی سمگلر کو گرفتار کیا گیا جبکہ ایک اور کارروائی میں سعودی کمپنی کے جعلی نمائندے بن کر فراڈ کرنے والے دو ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان سکندر اور محبوب سے کمپنی ویزہ کے عوض 66 ملین روپے کا فراڈ کیا۔ Major operations of FIA Anti-Human Trafficking Cell, arrested 4 suspects including former Punjab Police officer involved in human trafficking.Ac...
دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس
اہم خبریں

دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس

47 kg of drugs recovered from two women: Sundar police سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کر کے 47 کلو منشیات پکڑ لی۔پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندر پولیس نے مخبری پر کارروائی کرتے ہوئے موہلنوال بس سٹاپ پر کھڑی دو خواتین سے منشیات برآمد کر لی۔حکام کا کہنا ہے کہ دونوں منشیات فروش خواتین عائشہ اور رابعہ کے بیگ کی تلاشی لی گئی جس میں سے 47 کلو چرس برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ Sunder police arrested two women and seized 47 kg of drugs. According to the police officials, the crackdown against drug dealers in the city is ongoing, while acting on a tip-off, Sunder police seized drugs from two women standing at Mohalinwal bus stop. Exported. Officials say that t...
Optimized by Optimole