Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab police mega search operation

پنجاب: 437 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز، 38 اشتہاری، 115 مشتبہ افراد گرفتار
اہم خبریں

پنجاب: 437 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز، 38 اشتہاری، 115 مشتبہ افراد گرفتار

Punjab: 437 search and sweep operations, 38 declared cases, 115 suspects arrested موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں پنجاب بھر میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور موک ایکسرسائز جاری ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ کہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے فرضی مشقیں بھی جاری ہیں۔ڈاکٹر عثمان انور نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران صوبے بھر میں 437 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز کر کے سنگین جرائم میں ملوث 38 اشتہاری اور 115 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 3 کلاشنکوفیں، 16 بندوقیں، 19 ہینڈ گنز اور سیکڑوں کی تعداد میں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ In view of the current situation in the country, security has been increased across Punjab.IG Punjab Dr. Usman...
Optimized by Optimole