Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab police exam pattern

گھروں میں کام کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
اہم خبریں

گھروں میں کام کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار

A group of women who broke into homes under the pretext of work were arrested. گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار, کوٹ لکھپت پولیس نے 3 رکنی ہاوس رابر گینگ گرفتار کر لیا.ملزمان کو ٹیلیفون لوکیشنز، جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے امرسدھو سے گرفتار کیا, 2خواتین اپنے بھانجے کے ساتھ بوستان کالونی میں گھر میں کام کرتی تھیں.چند روز قبل خواتین گھر والوں کی غیر موجودگی میں چوری کر کے فرار ہوگئیں تھیں, تینوں ملزمان ضلع بہاولپور کے رہائشی ہیں اور 2 سال سے لاہور میں مقیم تھے, ملزمان میں صباء، فاطمہ، بھانجا اسد اللہ شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔ A group of women who committed crimes under the pretext of working in homes was arrested, Kot Lakhpat police arrested a 3-member house robbery gang.The accused were traced using ...
ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار ہوگیا
اہم خبریں

ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار ہوگیا

The drug dealer escaped from the custody of the Hangarwal Investigation Police ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش ملزم وقاص احمد فرار ہو گیا۔مبینہ طور پر ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل نے ملزم کو ہتھکڑی سمیت جیل لے جانے کے دوران سازباز کر کے فرار کروا دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم وقاص احمد کو جیل بند کرانےکیلئے لے جایا گیا تھا تاہم جیل وقت ختم ہونے کے بعد ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل ملزم کو پرائیویٹ گاڑی میں واپس تھانے لے جا رہے تھے کہ تھانہ ہنجر وال سے پہلے ملزم فرار ہو گیا۔انچارج انویسٹی گیشن محسن رفیق کی مدعیت میں ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ اختیارات سے تجاوز اور غفلت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے تاہم پولیس ابھی تک پیٹی بھائیوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ The accused drug dealer Waqas Ahmed escaped ...
نیو ائیرنائٹ پر زہریلی شراب پینے والا نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
اہم خبریں

نیو ائیرنائٹ پر زہریلی شراب پینے والا نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

A young man who drank poisoned alcohol on New Year's Eve lost his life زہریلی شراب پینے سے مبینہ طور پر 32 سالہ بلال جان کی بازی ہار گیا،ریس کورس پولیس نے زہریلی شراب فروخت کرنے والا گروہ پکڑا لیا۔نیو ایئر نائٹ پر زہریلی شراب فروخت کرنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار کیا گیا،ملزمان پہلے بھی شراب فروشی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھے،ملزمان زین مسیح ،سلامت مسیح نے نیو ایئر نائٹ پر بلال کو زہریلی شراب فروخت کی تھی،ملزمان کیخلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمات درج، انویسٹی گیشن ونگ کی طرف سے تفتیش جاری ہے۔ 32-year-old Bilal allegedly lost his life due to drinking poisoned liquor, race course police caught the group selling poisoned liquor.A 2-member group selling poisoned liquor on New Year's night was arrested. The accused were previously booked in several cases of selling liquor. Cases have b...
Optimized by Optimole