Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab police department

پنجاب پولیس کا یوم تشکر پر افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو فقید المثال خراج عقیدت
اہم خبریں

پنجاب پولیس کا یوم تشکر پر افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو فقید المثال خراج عقیدت

Punjab Police pays tribute to the services and sacrifices of Pakistan Armed Forces on Thanksgiving Day پنجاب پولیس نے یوم تشکر پر افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو فقید المثال خراج عقیدت پیش کیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر کی پولیس لائنز، دفاتر میں آپریشن بنیان مرصوص کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی، پولیس افسروں اور اہلکاروں نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔پنجاب پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز نے پرچم کشائی کی، شہدا کی یادگاروں پر پھول چڑھائے، فاتح خوانی کی۔پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر سپاہیوں کو سلامی پیش کی، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز نے شہداء کے ورثا سے ملاقات کی، انہیں پھول اور تحائف پیش کئے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے ا...
انسانی سمگلنگ میں ملوث پنجاب پولیس کے سابق اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

انسانی سمگلنگ میں ملوث پنجاب پولیس کے سابق اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار

4 suspects including former Punjab police officer involved in human trafficking arrested ایف آئی اے اینٹی ہیومن سمگلنگ سیل کی بڑی کارروائیاں، انسانی سمگلنگ میں ملوث پنجاب پولیس کے سابق اہلکار سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پنجاب پولیس کا سابق اہلکار حسن بٹ لوگوں کو ترکی اور یورپ بھجواتا تھا، ملزم کو جلال پور جٹاں سے گرفتار کیا گیا۔دوسری کارروائی میں 30لاکھ کے عوض شہری کو ملائشیا بھجوانے کے الزام میں مداح نامی سمگلر کو گرفتار کیا گیا جبکہ ایک اور کارروائی میں سعودی کمپنی کے جعلی نمائندے بن کر فراڈ کرنے والے دو ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان سکندر اور محبوب سے کمپنی ویزہ کے عوض 66 ملین روپے کا فراڈ کیا۔ Major operations of FIA Anti-Human Trafficking Cell, arrested 4 suspects including former Punjab Police officer involved in human trafficking.Ac...
Optimized by Optimole