Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab police constable paper

پولیس اہلکار نوجوان کو زخمی کرکے پھینک گئے
اہم خبریں

پولیس اہلکار نوجوان کو زخمی کرکے پھینک گئے

The policemen injured the young man and threw him away ہڈیارہ میں نامعلوم پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا ، ریڈنگ پارٹی نے 7 افراد کو حراست لیا اور پھر چھوڑ دیا ، پولیس حکام نامعلوم ریڈنگ پارٹی کے حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں ۔پولیس ذرائع کے مطابق کاراورموٹرسائیکل سوارپولیس اہلکاروں نےملک عمران کےڈیرےپرچھاپہ مارا،پولیس اہلکاروں نےڈیرےپرپہنچتےہی فائرنگ کر دی، بابر بامی نوجوان زخمی ہوا،پولیس اہلکاروں نے ڈیرے سے زخمی نوجوان سمیت 7 افراد کو حراست میں لیا،نامعلوم ریڈنگ پارٹی تمام افرادکومناواں ہسپتال کےقریب چھورکرفرار ہوگئی، پولیس حکام کے مطابق ریڈنگ پارٹی کس تھانے یا آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے چھاپہ مارا اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں،زخمی بابر کو پیٹ پر دو فائر لگے،تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ملک عمران کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ملا۔ A young man was inj...
پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر لکی مروت میں فائرنگ سے جاں بحق
اہم خبریں

پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر لکی مروت میں فائرنگ سے جاں بحق

Punjab Police Sub-Inspector Lucky was killed in firing in Marwat لکی مروت میں پہاڑخیل پکہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر پنجاب پولیس عبدالقدیر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق شہید پولیس اہلکار چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ 3 persons including sub-inspector Punjab Police Abdul Qadeer were killed in Paharkhel Pakka in Lakki Marwat by motorcyclists.According to the police, the martyred policeman had come home on leave, the accused fled after the incident and the search is on.According to the police, the dead bodies have been shifted to DHQ Hospital, investigation into the incident is going on....
Optimized by Optimole