Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab police constable jobs 2025

اٹک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 کانسٹیبل جاں بحق، دوسرا زخمی
اہم خبریں

اٹک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 کانسٹیبل جاں بحق، دوسرا زخمی

Attock: 1 constable killed, another injured in firing by unknown persons اٹک میں حضرو ہٹیاں روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 کانسٹیبل جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 2 پولیس رائیڈرز ٹیموں نے موٹر سائیکل سوار 3 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تھا۔پولیس نے کہا کہ رکنے کے بجائے موٹرسائیکل سوار افراد پولیس ٹیم پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار حضرو کی جانب موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔ One constable was killed and another was injured in firing by unknown persons on Hazro-Hattian Road in Attock.In this regard, the police said that two police rider teams had signaled three suspicious persons riding motorcycles to stop.The police said that instead of stopping, the persons riding motorcycles opened fire on the police team a...
لاہور: منہ بولے بیٹے نے انسپکٹر کو انہی کے پستول سے قتل کر دیا
اہم خبریں

لاہور: منہ بولے بیٹے نے انسپکٹر کو انہی کے پستول سے قتل کر دیا

LAHORE: A loud-mouthed son killed an inspector with his own pistol لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں تلخ کلامی کے بعد پولیس انسپکٹر کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے تلخ کلامی پر انسپکٹر سیف اللّٰہ نیازی کو قتل کیا۔ملزم نے انسپکٹر سیف اللّٰہ نیازی کے پستول سے ہی انہیں قتل کیا۔قتل کرنے والے نوجوان کو انسپکٹر نے بیٹا بنایا ہوا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ A police inspector was killed after a bitter altercation in Sherakot area of ​​Lahore.According to the police, the accused killed Inspector Saifullah Niazi over bitter words.The accused killed him with the pistol of Inspector Saifullah Niazi.The young man who killed was made son by the inspector, the police has arrested the accused.The body of the deceased has been s...
ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار ہوگیا
اہم خبریں

ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار ہوگیا

The drug dealer escaped from the custody of the Hangarwal Investigation Police ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست سے منشیات فروش ملزم وقاص احمد فرار ہو گیا۔مبینہ طور پر ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل نے ملزم کو ہتھکڑی سمیت جیل لے جانے کے دوران سازباز کر کے فرار کروا دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم وقاص احمد کو جیل بند کرانےکیلئے لے جایا گیا تھا تاہم جیل وقت ختم ہونے کے بعد ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل ملزم کو پرائیویٹ گاڑی میں واپس تھانے لے جا رہے تھے کہ تھانہ ہنجر وال سے پہلے ملزم فرار ہو گیا۔انچارج انویسٹی گیشن محسن رفیق کی مدعیت میں ایس آئی عابد اور کانسٹیبل بابر گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ اختیارات سے تجاوز اور غفلت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے تاہم پولیس ابھی تک پیٹی بھائیوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ The accused drug dealer Waqas Ahmed escaped ...
نیو ائیرنائٹ پر زہریلی شراب پینے والا نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
اہم خبریں

نیو ائیرنائٹ پر زہریلی شراب پینے والا نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

A young man who drank poisoned alcohol on New Year's Eve lost his life زہریلی شراب پینے سے مبینہ طور پر 32 سالہ بلال جان کی بازی ہار گیا،ریس کورس پولیس نے زہریلی شراب فروخت کرنے والا گروہ پکڑا لیا۔نیو ایئر نائٹ پر زہریلی شراب فروخت کرنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار کیا گیا،ملزمان پہلے بھی شراب فروشی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھے،ملزمان زین مسیح ،سلامت مسیح نے نیو ایئر نائٹ پر بلال کو زہریلی شراب فروخت کی تھی،ملزمان کیخلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمات درج، انویسٹی گیشن ونگ کی طرف سے تفتیش جاری ہے۔ 32-year-old Bilal allegedly lost his life due to drinking poisoned liquor, race course police caught the group selling poisoned liquor.A 2-member group selling poisoned liquor on New Year's night was arrested. The accused were previously booked in several cases of selling liquor. Cases have b...
Optimized by Optimole