Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab mlas

پنجاب؛ گاڑیوں کے بعد اب موٹر سائیکلوں کیلئے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار
اہم خبریں

پنجاب؛ گاڑیوں کے بعد اب موٹر سائیکلوں کیلئے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

Punjab: After cars, fitness certificate now mandatory for motorcycles پنجاب میں گاڑیوں کے بعد اب موٹر سائیکلوں کیلئے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکومت پنجاب نے سموگ کی روک تھام کیلئے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت گاڑیوں کےبعد اب موٹر سائیکلوں کےلیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لینا لازم ہوگا۔ صوبائی موٹرگاڑیاں ترمیم ایکٹ2025 کے نام سے پنجاب اسمبلی میں جمع کردیا گیا، ایکٹ کے تحت صوبائی موٹرگاڑیاں آرڈیننس1965میں ترامیم کی جائیں گی۔بل کے متن کے مطابق شق 38اے میں جہاں گاڑی ہے،اس کے ساتھ موٹرسائیکل کا لفظ شمار کیا جائے، موٹرسائیکل کیلئے فٹس سرٹیفکیٹ لینا لازم ہواس لیے ترمیم ضرورت ہے۔ فٹنس سرٹیفکیٹ کی معیاد ایک سال تک ہوگی، پنجاب 85 فیصد بطور سواری موٹر سائیکل استعمال ہوتی ہے۔فٹنس سرٹیفکیٹ رجیم کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے ترمیم ضرورت ہے، فٹنس سرٹیفکیٹ سے ائیر کوالٹ...
Optimized by Optimole