Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pti protests

پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہرے، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا جانی و مالی نقصان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہرے، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا جانی و مالی نقصان

Violent protests by PTI, loss of life and property to law enforcement agencies پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پُرتشدد مظاہروں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو شدید مالی اور جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کے دفتر کی طرف سے 9 مئی 2023، 4 اکتوبر 2024 اور 26 نومبر 2024 کو ہونے والے تین بڑے احتجاجی واقعات کے حوالے سے مرتب کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق پولیس کے بنیادی ڈھانچے اور عوامی املاک کو بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنا پڑ ا، ان مظاہروں سے مجموعی طور پر 450 ملین روپے سے زائد مالی نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 9 مئی 2023 کے مظاہروں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا جس میں 82 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، احتجاجی مظاہرین نے پولیس کی دو عمارتوں کو نقصان پہنچایا جس سے 30 ملین روپے کا نقصان ہوا، مظاہروں کے دوران 12 پولیس گاڑیوں...
پی ٹی آئی کا اپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا اپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری

PTI issued show-cause notice to its suspected members پی ٹی آئی نے شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری کئے جو مبینہ طور پر غائب ہو گئے تھے، پارٹی نے آخری موقع دینے کے لئے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کیا۔ تمام ارکان کو تحریری طور پر اور انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنی صفائی دینے کا موقع دیا جائے گا۔ شوکاز نوٹس سینیٹر زرقہ تیمور، سینیٹر فیصل سلیم، زین قریشی، ریاض فتیانہ، مکداد علی اور دیگر کو جاری کئے گئے، شوکاز چیئرمین پی ٹی آئی کی اجازت سے جاری کئے گئے۔ PTI issued show-cause notices to members who had allegedly disappeared, the party decided to issue show-cause notices to members to give them a last chance. All members will be given an opportunity to clear themselves in writing and appear before the inquiry committee. Show cause notices were issued to Senator Zarqa Taimur, Senat...
حکومتی اعداد و شمار مکمل نہیں، سینیٹرز کو بھی آفرز ملی ہیں: عمر ایوب
اہم خبریں

حکومتی اعداد و شمار مکمل نہیں، سینیٹرز کو بھی آفرز ملی ہیں: عمر ایوب

Government figures are not complete, senators have also received offers: Omar Ayub اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لئے حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں، سینیٹرز کو بھی آفرز ہو رہی ہیں۔خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ لوگوں کو ایک ارب روپے تک آفر کئے جا رہے ہیں، اس کمیٹی کا کام آئینی ترمیم نہیں، ہم آئینی ترمیم کی مخالفت کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بہت سے کارکنوں اور رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کے گھر کے قریب سے زین قریشی کی اہلیہ کو اٹھایا گیا، میرے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے، مقداد علی خان اس وقت لاپتہ ہیں۔ Opposition leader and PTI leader Umar Ayub has said that the government's numbers for constitutional amendment are not...
عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی تو ہم 15 اکتوبر کو اسلام آباد آئیں گے، پی ٹی آئی
اہم خبریں

عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی تو ہم 15 اکتوبر کو اسلام آباد آئیں گے، پی ٹی آئی

If not allowed to meet Imran Khan, we will come to Islamabad on October 15, PTI پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک بار حکومت کے سامنے شرط رکھ دی کہ بانی سے ملاقات کی اجازت دی جائے ورنہ 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر اسلام آباد کا رُخ کریں گے۔مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں کہا کہ ہمارا احتجاج ایس سی او کے حوالے سے نہیں ہے۔شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پارٹی نے پنجاب میں احتجاج کا شیڈول جاری کیا تھا جس کے مطابق ملتان اور ساہیوال میں 11 تاریخ کو احتجاج کیا گیا جبکہ شیڈول کے تحت 13 تاریخ کو ہم نے احتجاج ختم کرنا تھا اور اسلام آباد میں گرینڈ احتجاج کی کال دینی تھی۔انہوں نے بتایا کہ بانی سے ملاقات کیلیے عدالتوں سے اجازت لی مگر حکومت نے ملاقاتیں 5 سے 6 ہفتوں سے بند کر دی ہیں، بانی سے ان کے وکلا اور بہن...
آج ہماری طرف سے کمیٹی میں کوئی مسودہ پیش نہیں کیا جائے گا: چیئرمین پی ٹی آئی
اہم خبریں

آج ہماری طرف سے کمیٹی میں کوئی مسودہ پیش نہیں کیا جائے گا: چیئرمین پی ٹی آئی

No draft will be presented by us in the committee today: Chairman PTI پی ٹی آئی کے وفد نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔پی ٹی آئی کے وفد میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور دیگر افراد شامل ہیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دیکھیں گے کہ اجلاس میں حکومت آج کن معاملات پر بات کرتی ہے۔واضح رہے کہ مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو رہا ہے جس کی صدارت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کر رہے ہیں۔ The PTI delegation attended the meeting of the Special Committee of the Parliament on the issue of the proposed 26th Constitutional Amendment.The PTI delegation includes Barrister Gohar, Umar Ayub and others.Speaking to the media on this occasi...
تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان
اہم خبریں

تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان

Tehreek-e-Insaf announced a protest at D-Chowk on October 15 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ تر جمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سیاسی کمیٹی نے اپنے اجلاس میں ڈی چوک پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کے پیشِ نظر پنجاب کے اضلاع میں ہونے والا احتجاج منسوخ کردیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مینڈیٹ چور حکمران ظلم اور سفّاکیت ترک کرنے پر آمادہ نظر نہیں آرہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو ہوگا۔ The political committee of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has announced a protest at D Chowk on October 15. Ter Juman PTI says that the political committee has decided to protest at D Chowk in its meeting.PTI says that in view of the protest ...
Optimized by Optimole