Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pti official imran khan

والد عمران خان کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے: قاسم، سلیمان
اہم خبریں

والد عمران خان کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے: قاسم، سلیمان

We don't have many options left to release father Imran Khan: Qasim, Suleman پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بانی عمران خان کی رہائی کے لیے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے۔سابق وزیراعظم کے دونوں بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے اپنے والد کی قید پر عوامی سطح پر پہلی بار بات کی ہے، نومبر 2023 میں عدالت نے انہیں ہر ہفتے اپنے والد سے رابطہ کرنے کی اجازت دی تھی لیکن ان کا دعویٰ ہے کہ یہ رابطہ ہمیشہ ممکن نہیں ہو پایا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر ماریو نوفل کو دیئے گئے انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے اپنے والد کی قید سے متعلق اب بولنے کا فیصلہ کیوں کیا؟قاسم خان کا کہنا تھا کہ ہم نے قانونی راستے اختیار کیے اور ہر وہ راستہ آزمایا جس سے ہمیں لگا کہ عمران خان قید سے باہر آسکتے ہیں لیکن ہمارے وہم و گمان...
Optimized by Optimole