Monday, March 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pti leader omar ayub khan

پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا: عمر ایوب
مقامی خبریں

پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا: عمر ایوب

Constitution is not being followed in Pakistan at present: Omar Ayub اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ میں اپنی ضمانتیں کروانےآیا ہوں، میرے خلاف متعدد کیسز ہیں۔انہوں نے کہا کہ مختلف شہروں میں مختلف کیسز میں کس طرح جا سکتا ہوں، اس کو ہم مسلط حکومت کہتے ہیں۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ 15 جنوری کو اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا، ان کو کہا کمشنرز اور چیف کمشنر کی تعیناتی کے لیے نام فائنل کیے جائیں، اس پر ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔پی ٹی آئی کے رہنما نے مزید کہا کہ اِنہوں نے کہا تھا کہ بانئ پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقاتیں کروائیں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، معیشت تباہ اور بلوچستان کی حالت خراب ہے، یہ کہتے ہیں کہ وہ فیصلے کرنے والے ہیں، فیصلے ...
کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں: عمر ایوب
مقامی خبریں

کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں: عمر ایوب

Can be arrested anytime: Umar Ayub اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میری آج عدالت میں پیشی ہے] کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں۔ عمر ایوب نے یہ بات امین الحق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں کہی۔اُنہوں نے کہا کہ میری آج عدالت میں پیشی ہے اور میں وہ پیشی چھوڑ کر یہاں آیا ہوں کیونکہ آج قومی نوعیت کا معاملہ زیرِ غور ہے۔ وزیرِ مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ اور چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل (ر) حفیظ الرحمٰن بھی اس اجلاس میں شریک تھے۔ Opposition leader Umar Ayub says that I have an appearance in court today] I can be arrested at any time. Umar Ayub said this in the meeting of National Assembly Standing Committee on Information Technology chaired by Aminul Haq.He said that I have an appearance in the court today and I left that appearance and came here beca...
2024 الیکشن کا سال ہے: عمر ایوب
اہم خبریں

2024 الیکشن کا سال ہے: عمر ایوب

2024 is year of Election: Umar Ayub انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ 2024 الیکشن کا سال ہے، ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔ آئین کے مطابق سیاستدان سیاست کریں، آئین کے آرٹیکل 7 کے مطابق ریاست مجلس شوری ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام اور فوج کے درمیان مسلم لیگ ن اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے، الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے، یہ الیکشن کا سال ہے، اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے، یہ فارم 47 کی حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔ Speaking to the media on the occasion of the anti-terrorism court appearance, Umar Ayub said that 2024 is the year of elections, we are not having any deal with anyone. Politicians should do politics according to the Constitution, according to Article 7 of the Constitution, the state is Majlis Shuri.He said t...
Optimized by Optimole