Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pti leader aliya hamza

عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے سے بری
اہم خبریں

عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے سے بری

Alia Hamza was acquitted in the May 9 case گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عالیہ حمزہ اور وکلاء کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ سرگودھا جیل سے رہائی پر عالیہ حمزہ کو گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ اُنہیں تھانہ کینٹ میں درج مقدمے میں ملزمہ نامزد کیا گیا تھا، ان پر 9 مئی حملوں کی سازش کا الزام تھا۔ Gujranwala's anti-terrorism court acquitted former MNA Alia Hamza in the May 9 case. The trial of former MNA Alia Hamza was held in the court on May 9.No one appeared in the court from Alia Hamza and the lawyers. It should be remembered that Alia Hamza was arrested by Gujranwala police after her release from Sargodha jail...
Optimized by Optimole