Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: prime minister shahbaz sharif

ہمیں معیشت میں استحکام اور بہتری لانی ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

ہمیں معیشت میں استحکام اور بہتری لانی ہے: وزیراعظم

We have to stabilize and improve the economy: PM وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، ہمیں معیشت میں استحکام اور بہتری لانی ہے. انہوں نے کہا کہ سفر طویل ہے، ہمیں تیزی سے آگے بڑھنا ہے، اللّٰہ پر بھروسہ ہے ہم اپنی منزل پر پہنچیں گے، یہ مشکل سفر ہے، ناممکن نہیں۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا بوجھ آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے، ہمیں اسمگلنگ کا خاتمہ کرنا ہے، ہمارا ملک معدنی وسائل سے مالا مال ہے، قوموں نے دن رات ایک کر کے حالات بدلے ہیں۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری ترجیح ہے، اہداف کے حصول پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔اجلاس میں وزارتِ ہاؤسنگ کی سمری پر رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دی...
دہشتگردی ختم کرنے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
اہم خبریں

دہشتگردی ختم کرنے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

The time has come to end terrorism: Prime Minister وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ حالیہ دہشت گردی میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی شہید ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل اور کرک میں بھی بے گناہ لوگوں کو شہید کیا گیا، تحریک طالبان کے دہشت گرد افغانستان سے آپریٹ کرتے ہیں، دہشت گردوں کے خلاف مؤثر آپریشن ہوئے ہیں۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، دہشت گرد سی پیک اور ترقی کے منصوبے روکنا چاہتے ہیں، دہشت گرد پاکستان اور چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے بس سے اتار کر لوگوں کو شہید کیا، دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے، جس کے لیے افواجِ پاکستان کو تمام وسائل مہیا کریں گے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین اور جھنڈے کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں، دشمن...
حکومت اور قوم 14اگست کا دن روایتی جوش و خروش سے منائے گی: وزیر اعظم
اہم خبریں

حکومت اور قوم 14اگست کا دن روایتی جوش و خروش سے منائے گی: وزیر اعظم

Government and nation will celebrate August 14 with traditional enthusiasm: Prime Minister اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت اور قوم 14اگست کا دن روایتی جوش و خروش سے منائے گی۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں ضائع ہونے والے وقت سے سبق حاصل کرکے محنت کریں گے، ارشد ندیم قوم کا ہیرو ہے ، ارشد ندیم نے 40سال بعد پاکستان کو گولڈ میڈل جیت کر دیا ہے، پوری قوم اللہ کا شکر ادا کررہی ہے ،خوشیاں منارہی ہے، ارشد ندیم نے ماضی قریب میں بھی مقابلوں میں حصہ لیا، اللہ نے محنت اور ریاضت کی وجہ سے ارشد ندیم کو یہ مقام عطاکیا۔محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے دن رات محنت کی، ارشد ندیم کے کوچ نے بھی بہت محنت کی، کابینہ کی اس میٹنگ میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، صدر پاکستان کو ارشد ندیم کو میڈل کیلئے خط ارسال کردیا تھا، آج دعوت ...
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

Prime Minister Shahbaz Sharif will leave for Saudi Arabia today. وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے ۔وزیراعظم 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے ، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی جس میں سرمایہ کاری اور ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال ہوگا ۔دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے بھی ملاقات متوقع ہے ، ملاقات میں نئے اقتصادی پیکیج پر تبادلہ خیال ہوگا۔دورہ میں وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات کا بھی امکان ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام بھی ہمراہ ہوں گے۔ Prime Minister Shehbaz Sharif will leave today for a two-day visit to Saudi Arabia where he will meet with important personal...
Optimized by Optimole