Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: press club violence

صحافیوں کے تحفظ کیلئے کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز تشکیل
اہم خبریں

صحافیوں کے تحفظ کیلئے کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز تشکیل

Commission for the Protection of Journalists and Media Professionals formed to protect journalists وفاقی حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کیلئے کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز تشکیل دے دیا۔کمیشن کا قیام پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 کے تحت عمل میں آیا، وزارت اطلاعات و نشریات نے کمیشن کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کمیشن کے 12 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، پرنسپل انفارمیشن آفیسر وزارت اطلاعات کمیشن کے بلحاظ عہدہ رکن ہوں گے، ڈی جی وزارت انسانی حقوق بھی کمیشن کے رکن نامزد ہو گئے۔سیکرٹری پی آر اے، نوید اکبر، غلام نبی یوسفزئی بھی کمیشن کا حصہ ہیں، نیشنل پریس کلب سمیت پی ایف یوجے دھڑوں کی بھی نمائندگی شامل کی گئی ہے۔حسن عباس، طاہر حسن خان، تمثیلہ چشتی، نادیہ صبوحی، خلیل احمد کمیشن کے ارکان ہوں گے، قومی و صوبائی پریس یونینز کے نمائندے بھی کمیش...
Optimized by Optimole