Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: president arif alvi addressing the ceremony

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل
مقامی خبریں

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل

Former president Arif Alvi's dental clinic sealed سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلے میں قائم تھا، جس پر سابق صدر کو مراسلہ بھیج کر خبردار کیا گیا تھا تاہم اس پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق کلینک کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سیل کیا اور کارروائی میں ایس بی سی اے پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا، عارف علوی کا ڈینٹل کلینک کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل جمالی کی سربراہی میں اس کارروائی کو مکمل کیا گیا۔ In a statement released by the Sindh Building Control Authority, it has been said that the dental clinic was established in a residential bungalow, on which the former president was warned by sending a letter, but no action was taken.According to the statement issue...
Optimized by Optimole