Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ppp

بلاول بھٹو کی اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کام مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم خبریں

بلاول بھٹو کی اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کام مزید تیز کرنے کی ہدایت

Bilawal Bhutto directs to further accelerate development work in his constituency پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں لاڑکانہ میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس ہوا، بلاول بھٹو زرداری کو لاڑکانہ کے ڈپٹی کمشنر شرجیل نور چنہ نے ضلع میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔اجلاس میں کمشنر طاہر سانگی، میئر انور لہڑ کے علاوہ نثار کھوڑو، جمیل سومرو، سہیل سیال، نذیر بگھیو، عادل انڑ، خورشید جونیجو، اعجاز لغاری اور خیرمحمد شیخ شریک ہوئے۔ڈی سی لاڑکانہ نے بریفنگ میں بتایا کہ مختلف گاؤں سے لاڑکانہ شہر آنے والے راستوں پر 32 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر ہوئی ہے، مختلف نہروں پر 17 چھوٹے پُل تعمیر کئے گئے ہیں۔بلاول بھٹو کو بریفنگ دی گئی کہ این اے 194 کے 20 سکول سولرائزڈ ...
ن لیگ اور پی پی رہنماؤں کی ملاقات، ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے پر اتفاق
اہم خبریں

ن لیگ اور پی پی رہنماؤں کی ملاقات، ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے پر اتفاق

PML-N and PP leaders meet, agree to improve working relationship مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں میں غیر رسمی ملاقات ہوئی، دونوں جماعتوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو بہتر بنانے پر اتفاق ہوا۔ملاقات کے دوران رابطہ کمیٹیوں کی بات چیت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا، دونوں جماعتوں کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اہم قومی و سیاسی امور پر تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق ہوا۔قمر زمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو ڈائیلاگ سے مسائل کا حل نکالنا چاہئے، ہم کسی قسم کے جبر، زیادتی اور انتقامی رویئے کے خلاف ہیں، اگر کسی نے واقعی جرم کیا ہے تو سزا تو ملنی چاہئے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کا فوج سے مذاکرات کا مطالبہ درست نہیں، فوج مذاکرات نہیں کر سکتی اگر کرے گی تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ Leaders of PML-N and PPP held an informal meeting, agreed to improve working relationsh...
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔
اہم خبریں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔

The Muslim League-N and the People's Party backed away from the establishment of constitutional courts. خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی بنچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا۔پارلیمانی ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودہ پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان حتمی مسودہ پی ٹی آئی قیادت کیساتھ شیئر کرینگے ۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا، اجلاس میں آج بھی آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، اجلاس کل دوبارہ ہو گا۔اس حوالے سے لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اتفاق رائے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں بس اب ایک پھونک کی دیر ہے، پھونک کمیٹی مارے گی، آج کمیٹی میں بہت اچھی گفتگو ہوئی ہے، تقریباً سب کا اتفاق ہوگیا ہے۔رہنما پیپلزپارٹی شیریں رحمان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ آج پ...
آئی پی پیز کی بغیر بجلی پیدا کئے اربوں روپے کی وصولیاں
اہم خبریں

آئی پی پیز کی بغیر بجلی پیدا کئے اربوں روپے کی وصولیاں

IPPs recieved billions of rupees without even generating electricity. آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے بغیر بجلی پیدا کئے حکومت سے اربوں روپے وصول کئے۔آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کئے جس کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑ رہا ہے، آئی پی پیز نے بنگلا دیش اور ویتنام کے مقابلے میں پاکستان میں ونڈز پلانٹس 4 گنا مہنگے لگائے، کوئلے کے وسیع ذخائر کے باوجود آئی پی پیز امپورٹڈ فیول اور درآمدی کوئلے پر انحصار کر رہی ہیں۔آئی پی پیز نے جتنا امپورٹڈ فیول درآمد کیا اتنی بجلی پیدا نہیں کی اور حکومت سے اربوں روپے کی سبسڈی بھی حاصل کی، آئی پی پیز نے پلانٹس کی دیکھ بھال کی مد میں حکومت سے اربوں روپے وصول کئے، حکومت پاکستان آئی پی پیز کی انشورنس بھی خود برداشت کر رہی ہے۔آئی پی پیز کے بیشتر مالکان مقامی، جان بوجھ کر کنٹریکٹ غیر ملکیوں کے نام پر کئے، آئی پی پیز حکومت کے بے پناہ اصرار کے باوجود فرانزک آڈٹ سے گر...
.بلاول بھٹو کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات
اہم خبریں

.بلاول بھٹو کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

Bilawal Bhutto meeting with Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif. وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے، پیپلز پارٹی نے ملکی معیشت کے استحکام کیلئے حکومت کا ہر اقدام میں ساتھ دیا۔وزیر اعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ میں دی گئی تجویز "چارٹر آف پارلیمنٹ" کو سراہا اور اس بات کا اظہار کیا کہ اس سے جمہوریت اور پارلیمنٹ مزید مضبوط ہوں گے۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملکی معیشت کے استحکام کیلئے حکومتی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی، پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے حکومتی پالیسیوں و اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا جس کا وزیرِ اعظم نے خیر مقدم کیا۔پیپلز پارٹی کے وفد میں سید نوید...
Optimized by Optimole