Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: porbandar helicopter crash video

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک
انٹرنیشنل

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک

Helicopter crashed, 3 people died including the pilot بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر دھرو اتوار کو گجرات کے علاقے پوربندر میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں عملے کے3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔تباہ ہونے والا یہ ہیلی کاپٹر بھارتی کمپنی ہندوستان ایروناٹیکل لمیٹڈ (ہال) نے ہی بنایا تھا، اسی قسم کے ایک ہیلی کاپٹر نے گزشتہ سال ستمبر میں بحیرہ عرب میں کریش لینڈنگ کی تھی۔یہ ہیلی کاپٹر 2002ء سے بھارتی مسلح افواج میں مختلف سروسز کے لیے زیر استعمال ہے۔انڈین کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا، حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ Indian Coast Guard helicopter Dhruv crashed during a routine training flight in Gujarat's Porbandar on Sunday. According to Indian media, 3 crew members died on the spot in th...
Optimized by Optimole