Friday, January 9Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: police

مٹیاری: موٹر وے پولیس کی کارروائی، گٹکا اور جعلی نمبر پلیٹس برآمد
اہم خبریں

مٹیاری: موٹر وے پولیس کی کارروائی، گٹکا اور جعلی نمبر پلیٹس برآمد

Matiari: Motorway police action, Gutka and fake number plates recovered موٹر وے پولیس نے مٹیاری کے قریب کارروائی کی ہے۔موٹر وے پولیس نے گاڑی سے 10 لاکھ روپے مالیت کا گٹکا اور جعلی نمبر پلیٹس برآمد کر لیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ Motorway Police conducted an operation near Matiari. Motorway Police recovered gutka worth Rs 1 million and fake number plates from the vehicle. According to a Motorway Police spokesperson, one accused was arrested during the operation while the other escaped.
نوشکی پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق
اہم خبریں

نوشکی پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق

Unknown persons opened fire on a police mobile in Nushki, killing 4 officers بلوچستان کے ضلع نوشکی میں غریب آباد کے قریب پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ گشت کررہی تھی، جاں بحق پولیس اہلکاروں کی میتیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔جاں بحق پولیس اہلکاروں کے نام ہیڈ کانسٹیبل نذیر احمد، کانسٹیبل منظور احمد، کانسٹیبل عبد الکریم اور کانسٹیبل عبدالقاہر بتائے جا رہے ہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ نوشکی میں پولیس موبائل پرحملہ قابل مذمت ہے، منگچر میں چار مزدوروں کا قتل وحشیانہ کارروائی ہے۔میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، پولیس اہلکاروں اور بےگناہ مزدوروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، خون بہانے والوں کو بلوچستان میں چھپنےنہیں دیں گے، سخت کارروائی ...
اسلام آباد: غیر قانونی اسلحہ، منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، 16ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اسلام آباد: غیر قانونی اسلحہ، منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، 16ملزمان گرفتار

Islamabad: Crackdown against illegal weapons, drugs, 16 suspects arrested اسلام آباد پولیس کی جانب سے غیر قانونی اسلحے اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 16ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی اسلام آباد کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 16ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں سے 3480 گرام ہیروئن، 560 گرام چرس اور 1448 گرام آئس برآمد کی گئی ہے۔ Islamabad Police has arrested 16 suspects during a crackdown against illegal arms and drug dealers.According to the DIG Islamabad, 16 suspects have been arrested in the last 48 hours.He said that weapons have been recovered from the suspects and cases have been registered against them.According to the police, 3480 grams of h...
اسلام آباد: موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ
اہم خبریں

اسلام آباد: موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ

Islamabad: Firing on Motorway Police vehicle اسلام آباد میں ایم 1 پشاور۔ اسلام آباد موٹروے پر سنگجانی انٹرچینج کے قریب نامعلوم شرپسند موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر اعجاز اور ہیڈ کانسٹیبل ابراہیم معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔شدید فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی تاہم گاڑی میں سوار دونوں اہلکار محفوظ رہے۔فائرنگ کے بعد ضلعی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ملزمان کی تلاش اور تفتیش جاری ہے۔ M1 Peshawar in Islamabad. Unknown miscreants opened fire on a Motorway Police vehicle near Sangjani Interchange on the Islamabad Motorway and fled.According to a Motorway Police spokesperson, Sub-Inspector Ijaz and Head Constable Ibrahim miraculously survived the firing.As a result of the intense firing, the vehicle ...
جنوبی وزیرستان: شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان: شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید

South Waziristan: Terrorists attack Shekai police station, officer martyred جنوبی وزیرستان کے شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) آصف بہادر کے مطابق شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل صادق وزیر شہید ہوگئے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹہ تک جاری رہا، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔ A policeman was martyred in a terrorist attack on the Shekai Police Station in South Waziristan.According to District Police Officer (DPO) Asif Bahadur, terrorists opened fire on the Shekai Police Station, resulting in the martyrdom of police constable Sadiq Wazir.The DPO said that the exchange of fire continued for an hour, with the terrorists escapin...
کرک: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید، 5 زخمی
اہم خبریں

کرک: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید، 5 زخمی

Karak: Terrorists open fire on police post, 3 personnel martyred, 5 injured کرک میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔دہشتگردوں نے حملہ بہادر خیل پولیس چوکی پر حملہ کیا، 5 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے۔پولیس حکام کے مطابق شرپسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، ڈی پی او کے مطابق 3 زخمی پولیس اہلکا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیئے گئے جبکہ 2 زخمی پولیس اہلکاروں کو پشاور ریفر کیا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس نے دہشتگردوں کو پکڑنے کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ Terrorists opened fire on a police post in Karak, resulting in the martyrdom of 3 policemen.The terrorist...
Optimized by Optimole