Saturday, January 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: police tv

ایم 4: ٹرک کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا انسپکٹر شہید
اہم خبریں

ایم 4: ٹرک کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا انسپکٹر شہید

M4: Motorway Police Inspector martyred in truck collision موٹروے ایم 4 پر امین پور کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا انسپکٹر شہید ہو گیا۔موٹر وے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کے وقت موٹر وے پولیس افسران روڈ یوزرز کو بریفنگ اور ایجوکیشن دے رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ دورانِ ڈرائیونگ ٹرک کا ڈرائیور سو گیا تھا، پیٹرولنگ موبائل کو ٹکر مار دی۔ A Motorway Police inspector was killed in a truck collision near Aminpur on the M4 motorway.A Motorway Police spokesperson said that the truck driver has been arrested. The spokesperson said that at the time of the accident, Motorway Police officers were giving briefings and education to road users. He said that the truck driver fell asleep while driving and hit a patrolling mobile....
مٹیاری: موٹر وے پولیس کی کارروائی، گٹکا اور جعلی نمبر پلیٹس برآمد
اہم خبریں

مٹیاری: موٹر وے پولیس کی کارروائی، گٹکا اور جعلی نمبر پلیٹس برآمد

Matiari: Motorway police action, Gutka and fake number plates recovered موٹر وے پولیس نے مٹیاری کے قریب کارروائی کی ہے۔موٹر وے پولیس نے گاڑی سے 10 لاکھ روپے مالیت کا گٹکا اور جعلی نمبر پلیٹس برآمد کر لیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ Motorway Police conducted an operation near Matiari. Motorway Police recovered gutka worth Rs 1 million and fake number plates from the vehicle. According to a Motorway Police spokesperson, one accused was arrested during the operation while the other escaped.
موٹروے پولیس کی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات و اسلحہ برآمد
اہم خبریں

موٹروے پولیس کی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات و اسلحہ برآمد

Motorway police operation, drugs and weapons worth millions of rupees seized موٹروے پولیس سنٹرل زون نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات ، ناجائز اسلحہ اور کار برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔موٹروےپولیس ترجمان کے مطابق پٹرولنگ افسران نے ہڑپہ ٹال پلازہ پر مشکوک کارکو رکنے کا اشارہ کیا، ڈرائیور نے رکنے کی بجائے رفتار بڑھا کر فرار ہونے کی کوشش جس کو ناکام بنا دیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ کار کی تلاشی کے دوران 29 پیکٹ چرس ، سب مشین گن کے 5 میگزین اور 5 پسٹل برآمد ہوئے، موٹروے پولیس نے کار میں سوار دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ The Motorway Police Central Zone seized drugs worth lakhs of rupees, illegal weapons and a car and arrested two suspects.According to a Motorway Police spokesperson, patrolling officers signalled the suspicious car to stop at Harappa Tal Plaza...
Optimized by Optimole