Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: police operation

اے این ایف کی کارروائیاں، 52 کلو سے زائد منشیات برآمد
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، 52 کلو سے زائد منشیات برآمد

ANF ​​operations, more than 52 kg of drugs recovered اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 52 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیں۔ترجمان اے این ایف نے بتایا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 کارروائیوں میں 52.111 کلو گرام منشیات برآمد کیں، کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا، کارروائیاں راولپنڈی، کراچی، ملتان، پشاور، لاہور اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کے مطابق کارروائیوں میں 24 کلو گرام افیون،19 کلو 379 گرام چرس، 6 کلو 226 گرام ہیروئن،2 کلو 380 گرام آئس جبکہ 200 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered more than 52 kg of drugs in various operations.The ANF...
کرک: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے
اہم خبریں

کرک: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے

Karak: CTD and police conduct joint operation, 5 terrorists killed کرک میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے۔پولیس حکام کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس نے کرک کے علاقے میر کلام بانڈھ میں علی الصبح دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی اور پولیس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی نعشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس آپریشن میں مارے جانے والوں میں مقامی کمانڈر منصور شامل ہے۔پولیس اور سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔ Five terrorists were killed in a joint operation by the Counter-Terrorism Department (CTD...
ڈی جی خان: پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام
اہم خبریں

ڈی جی خان: پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام

DG Khan: Khawarij terrorists attack on police check post foiled ڈیرہ غازی خان میں خوارجی دہشتگردوں نے ایک بار پھر تھانہ وہوا کی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا جسے چوکی پر تعینات پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں نے ناکام بنا دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 15 سے 20 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر مختلف اطراف سے حملہ کیا، دہشتگردوں نے حملے میں راکٹ لانچرز، ہینڈ گرینڈ سمیت جدید اسلحہ استعمال کیا، پولیس جوانوں کی بھرپور جوابی کارروائی اور فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ آر پی او ڈی جی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان منج نے پولیس آپریشن کی قیادت کی، ڈی پی او ڈی جی خان سید علی بھی ہمراہ تھے، پولیس کی جوابی کارروائی میں دہشتگرد حملہ آوروں کا بھاری جانی نقصان ہونے کی اطلاعات ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ٹیموں کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ...
کشمور: کچے میں پولیس آپریشن کے دوران مغوی مقامی صحافی بازیاب
اہم خبریں

کشمور: کچے میں پولیس آپریشن کے دوران مغوی مقامی صحافی بازیاب

Kashmore: Local journalist kidnapped during police operation in Kutch rescued کشمور کے کچے میں پولیس آپریشن کے دوران مغوی مقامی صحافی فیاض سولنگی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر ایس ایس پی کشمور کی قیادت میں کچے میں آپریشن کیا گیا، کچھ مشکوک افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ناصر آفتاب کے مطابق مغوی صحافی کو بازیابی کے بعد خیرپور منتقل کیا جا رہا ہے، فیاض سولنگی کو 3 روز قبل خیرپور سے اغوا کیا گیا تھا۔ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے فیاض سولنگی پر تشدد کی ویڈیو بھی وائرل کی تھی۔ Fayyaz Solangi, a kidnapped local journalist, was rescued during a police operation in Kachhmore.DIG Larkana Nasir Aftab says that an operation was conducted in Kutch under the leadership of SSP Kashmore on a tip-off, some suspicious persons have also been d...
لاہور پولیس نے ڈرون کے ذریعے کروڑوں روپے کی منشیات کی ترسیل ناکام بنادی
اہم خبریں

لاہور پولیس نے ڈرون کے ذریعے کروڑوں روپے کی منشیات کی ترسیل ناکام بنادی

Lahore Police thwarted the delivery of drugs worth crores of rupees through drones لاہور پولیس نے ڈرون کے ذریعے منشیات کی ترسیل ناکام بنادی۔پولیس کے مطابق برکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ ڈرون منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 3 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں عثمان ، وسیم اور طارق شامل ہیں۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی ساڑھے 6 کلو سے زائد ہیروئن، ڈرون، بیٹریاں اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے، ملزمان نے پشاور سے بذریعہ آنلائن منشیات منگوا کر مختلف اضلاع میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔حکام کا مزید کہنا ہے گرفتارتینوں ملزمان عثمان ، وسیم اور طارق کیخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Lahore Police foiled drug delivery by drone.According to the police, Barki police arrested a ...
اوباڑو کے 7 مغویوں کی بازیابی کیلئے کچے میں آپریشن
اہم خبریں

اوباڑو کے 7 مغویوں کی بازیابی کیلئے کچے میں آپریشن

Operation in Kacha to recover 7 hostages of Obaro گھوٹکی میں اوباڑو کے کچے کے علاقے رونتی میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ڈی ایس پی اوباڑو کا کہنا ہے کہ آپریشن اوباڑو سے اغواء ہونے والے7 افراد کی بازیابی کے لیے کیا جا رہا ہے۔ڈی ایس پی نے یہ بھی کہا ہے کہ مغویوں کی بازیابی تک پولیس کا آپریشن جاری رہے گا۔ In Ghotki, the police operation against dacoits is going on in Ronti, a slum area of ​​Obaro.DSP Obaro says that the operation is being conducted to recover 7 people kidnapped from Obaro.The DSP has also said that the police operation will continue till the rescue of the hostages....
Optimized by Optimole