ریکارڈ یافتہ منشیات فروش قانون کے شکنجے میں آگیا
Recorded drug dealer caught up with the law
یس ایچ او ہڈیارہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،لاہور میں منشیات کی ترسیل ناکام، منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کےمطابق خفیہ اطلاع پر ریکارڈ یافتہ منشیات فروش فیض عرف فہد منشیات سمیت گرفتار کیا گیا، ملزم فیض عرف فہد سے لاکھوں مالیت کی 4 کلو 600 گرام چرس برآمد ہوئی۔ملزم نےعلاقہ غیر سے آن لائن منشیات منگوا کر لاہور میں سپلائی دینے کا اعتراف کیا، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔
Operation with the police team of YSH Hudayara, delivery of drugs failed in Lahore, drug dealer was arrested.According to the details, a registered drug dealer Faiz alias Fahad was arrested along with the drugs on a secret tip, 4 kg 600 grams of hashish worth lakhs were recovered from the accused Faiz alias Fahad.The acc...

