Thursday, January 8Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: police

پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے 5 کارندے سرغنہ سمیت ہلاک
اہم خبریں

پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے 5 کارندے سرغنہ سمیت ہلاک

Peshawar: 5 members of the most wanted target killer gang, including the ringleader, killed in a police encounter پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔پشاور کے علاقہ داؤدزئی میں گزشتہ رات پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات پولیس نے جاری کر دی گئیں۔سی سی پی او میاں سعید کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلرز گینگ پولیس پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، پہلے بھی دو پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے میں ملوث رہا ہے۔میاں سعید نے کہا کہ ملزمان پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور درہ آدم خیل میں ٹارگٹ کلنگ کی 30 وارداتوں میں ملوث تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹارگٹ کلرز پشاور میں 12 اور نوشہرہ میں17 افراد کے قتل میں ملوث تھے، ہلاک ٹارگٹ کلرز نے چارسدہ اور درہ آدم خیل میں بھی ایک، ایک شخص کو قتل کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ گینگ نے اے این پی رہنما مومن خان ا...
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم مارے گئے
اہم خبریں

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم مارے گئے

Alleged police encounter in Karachi, 2 suspects killed شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم مارے گئے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر پولیس اور جرائم پیشہ افراد آمنے سامنے رہے، راشد منہاس روڈ پر مبینہ مقابلے کے دوران دونوں ملزم موقع پر مارے گئے، رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 14ملزم گرفتار کئے۔مارے گئے اور گرفتار ملزموں کے قبضے سے اسلحہ، نقدی اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں، گرفتار ملزمان میں 5 منشیات فروش بھی شامل ہیں۔ Two suspects were killed during an alleged police encounter in Shahr-e-Quaid. Police and criminals were face to face throughout the night in different areas of Karachi. During the alleged encounter on Rashid Minhas Road, both suspects were killed on the spot. Rangers and police conducted joint operations and arrested 14 suspects. Weapons...
میاں چنوں میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار
اہم خبریں

میاں چنوں میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار

Police encounter in Mian Channu, one robber killed, two escape میاں چنوں میں ناکہ لگا کر لوٹ مار کرتے ڈاکوؤں سے پولیس کا مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہو گئے۔ذرائع کے مطابق تھانہ صدر کی پولیس کو اطلاع ملی کہ لال چوک کے نزدیک 3 ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ رہے ہیں، پولیس موقع پر پہنچی تو فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ دو فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو شاہ کوٹ، سٹی میاں چنوں اور صدر میاں چنوں کے تھانوں میں قتل، ڈکیتی کے 26 مقدمات میں ملوث تھا، مفرور ڈاکو جلد گرفتار کر لیے جائیں گے۔ Police clash with robbers who were setting up a roadblock and looting in Mian Channu, one robber was killed and two escaped.According to sources, the police of Saddar police station received information that 3 robbers were setting up a roadblock and looting near Lal Chowk. When the p...
اسلام آباد میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 5 ملزم گرفتار
اہم خبریں

اسلام آباد میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 5 ملزم گرفتار

5 suspects posing as police officers arrested in Islamabad اسلام آباد تھانہ بنی گالہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 5 ملزم گرفتار کر لئے۔پکڑے گئے ملزموں سے پولیس یونیفارم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ملزموں کی شناخت ناظم محمود، مبشر اقبال، سعید انور، حسین خان اور بنیامین کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزموں کو پولیس نے مشکوک جان کر چیک کیا تو پکڑے گئے۔بروقت اور مؤثر کارروائی پر ڈی آئی جی اسلام آباد نے پولیس ٹیم کو شاباش دی، ڈی آئی جی اسلام آباد نے بتایاکہ ملزموں سے تفتیش جاری ہے، شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ Islamabad Police Station Bani Gala arrested 5 suspects who posed as police officers in a timely manner. Police uniforms and weapons were recovered from the arrested suspects. The suspects have been identified a...
راجن پور پولیس کا کچہ میں ٹارگٹڈ آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک، 3 شدید زخمی
اہم خبریں

راجن پور پولیس کا کچہ میں ٹارگٹڈ آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک، 3 شدید زخمی

Rajanpur police conduct targeted operation in Kacha, 2 robbers killed, 3 seriously injured آر پی او ڈی جی خان کی زیر نگرانی راجن پور پولیس نے کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں 2 ڈاکو ہلاک، 3 شدید زخمی ہو گئے۔پولیس کی بھرپور پیش قدمی کی بدولت کچہ جمال کا علاقہ ڈاکوؤں سے خالی کرا لیا گیا، پولیس نے کچہ جمال میں ڈاکوؤں کے تمام ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔آپریشن کے دوران عمرانی گینگ کے 5 ڈاکوؤں نے اسلحہ سمیت پولیس کے سامنے سرنڈر کیا، گرفتار ڈاکو قتل، اغوا اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔پولیس کے مطابق کامیاب آپریشن کے نتیجے میں ڈاکوؤں کی ہلاکتوں، گرفتاری کے ساتھ ساتھ ایک مغوی بھی بازیاب کرایا گیا۔ Under the supervision of RPO DG Khan, Rajanpur police conducted a targeted operation against dacoits in Kacha, in which 2 dacoits were killed and 3 were seriously inju...
ایم 4: ٹرک کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا انسپکٹر شہید
اہم خبریں

ایم 4: ٹرک کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا انسپکٹر شہید

M4: Motorway Police Inspector martyred in truck collision موٹروے ایم 4 پر امین پور کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا انسپکٹر شہید ہو گیا۔موٹر وے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کے وقت موٹر وے پولیس افسران روڈ یوزرز کو بریفنگ اور ایجوکیشن دے رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ دورانِ ڈرائیونگ ٹرک کا ڈرائیور سو گیا تھا، پیٹرولنگ موبائل کو ٹکر مار دی۔ A Motorway Police inspector was killed in a truck collision near Aminpur on the M4 motorway.A Motorway Police spokesperson said that the truck driver has been arrested. The spokesperson said that at the time of the accident, Motorway Police officers were giving briefings and education to road users. He said that the truck driver fell asleep while driving and hit a patrolling mobile....
Optimized by Optimole