Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pml-n vs ppp

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔
اہم خبریں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔

The Muslim League-N and the People's Party backed away from the establishment of constitutional courts. خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی بنچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا۔پارلیمانی ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودہ پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان حتمی مسودہ پی ٹی آئی قیادت کیساتھ شیئر کرینگے ۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا، اجلاس میں آج بھی آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، اجلاس کل دوبارہ ہو گا۔اس حوالے سے لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اتفاق رائے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں بس اب ایک پھونک کی دیر ہے، پھونک کمیٹی مارے گی، آج کمیٹی میں بہت اچھی گفتگو ہوئی ہے، تقریباً سب کا اتفاق ہوگیا ہے۔رہنما پیپلزپارٹی شیریں رحمان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ آج پ...
مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس
اہم خبریں

مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

The All-Parties Conference held in the President's House on the Palestine issue وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہوئے۔کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سمیت اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان، جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر جماعتوں کے سربراہان نے شرکت کی۔قومی ترانے کے بعد تلاوت سے کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، شیری رحمان نے کانفرنس کا ایجنڈا پیش کیا کہ 7 اکتوبر ایک ایسا سیاہ دن ہے جس دن اسرائیل نے فلسطین کے عوام پر حملہ کیا آج اسی پر کانفرنس منعقد ...
اس سے پہلے کہ اڈیالہ جیل کا گھیراؤ ہو بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے: محمود خان اچکزئی
اہم خبریں

اس سے پہلے کہ اڈیالہ جیل کا گھیراؤ ہو بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے: محمود خان اچکزئی

PTI founder should be released before Adiala Jail siege: Mehmood Khan Achakzai رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور عوام نے حکومت کو الٹی میئٹم دے دیا ہے۔ اس سے پہلے کہ اڈیالہ جیل کا گھیراؤ ہو بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے۔رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی اور معاشی حالت اتنی اچھی نہیں کہ بنگلہ دیش کی طرح کسی تحریک کا جھٹکا برداشت کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کا درجہ حرارت 99 ڈگری سے اوپر چلا گیا ہے۔ عوام جلسے میں صرف ایک ہی بات کر رہے تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو پارٹی لیڈر شپ نے ابھی تک رہا کیوں نہیں کرایا۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے عوام پوچھتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانے کے لیے ہم نے آپ کو ووٹ دیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود ابھی تک آپ نے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیوں...
مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی گرفتار
مقامی خبریں

مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی گرفتار

MPA of Muslim League (N) arrested پی پی 272 مظفرگڑھ سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا عبدالمنان ساجد گرفتار. لیگی ایم پی اے رانا عبد المنان کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج تھا. رانا عبدالمنان کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا18 اور 19 مئی کی درمیانی شب اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عبد المنان اور دیگر افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا PP 272 Member of Punjab Assembly of Muslim League-N, Rana Abdul Manan Sajid arrested from Muzaffargarh. A case was registered against Legi MPA Rana Abdul Manan for torturing Assistant Commissioner Jatoi. Rana Abdul Manan was arrested on bailA case was registered against PML-N MPA Abdul Manan and others for allegedly torturing Assistant Commissioner Jatoi on the intervening night of May 18 and ...
Optimized by Optimole