Monday, April 20Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pm hasina wajid

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری
انٹرنیشنل

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for former Prime Minister of Bangladesh Sheikh Hasina Wajid بنگلادیش میں سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری بنگلادیش میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے میں جاری کیے گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وارنٹِ گرفتاری بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے جاری کیے ہیں۔ The arrest warrant of former Prime Minister Sheikh Hasina Wajid was issued in Bangladesh.According to foreign media reports, the arrest warrant of Sheikh Hasina Wajid was issued in connection with the deaths during the violent protests in Bangladesh.The report states that the arrest warrant has been issued by the International Crimes Tribunal of Bangladesh....
بین الاقوامی جرائم ٹربیونل میں حسینہ واجد سمیت 8 افراد کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ
انٹرنیشنل

بین الاقوامی جرائم ٹربیونل میں حسینہ واجد سمیت 8 افراد کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ

Genocide case against 8 people including Hasina Wajid in International Crimes Tribunal بین الاقوامی جرائم ٹریبونل کے تحقیقاتی ادارے میں بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور 8 افراد کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کا مقدمہ درج کردیا گیا۔ بنگلادیشی سپریم کورٹ کے وکیل غازی ایم ایچ تمیم نے حسینہ واجد کے خلاف مظاہروں کے دوران جاں بحق ہونے والے نہم جماعت کے طالب علم احمد صائم کے والد کی طرف سے دائر کیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 5 اگست کو ہونے والے مظاہرے کے دوران ساور میں پولیس نے طالب علم کو گولی ماردی تھی، جس کی دو دن بعد موت واقع ہوگئی۔مقدمے میں شیح حسینہ واجد کے ساتھ دیگر 8 لوگوں کو بھی شامل کیا گیا ہے، جن میں سابق وزیر عبیدالقدیر اور اسدالزمان خان کمال، سابق وزیر مملکت جنید احمد اور محمد علی عرفات کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سابق آئی جی پولی...
Optimized by Optimole